05/08/2026
مانسہرہ۔۔
جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود صاحب سے امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ محترم جمیل احمد جہانگیری کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
7 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئ قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج میں تعاون کی اپیل۔
جے بی ایف ہزارہ ڈویژن کے کنوینئر قاری جلال الدین ارشد ودیگر موجود۔