PTI Chitral

PTI Chitral This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chitral" PTI is headed by Imran Khan.

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan. "Justice, Humanity and Self Esteem" is the slogan of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Tehreek-e-Insaf has put forward a solution for Pakistan's issues related to its system. The solution has following points:

Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability Bureau
Education Emergency

یہ دیکھ رہے ہو ؟یہ سندھ اٹھ کھڑا ہوا ہے
04/09/2026

یہ دیکھ رہے ہو ؟
یہ سندھ اٹھ کھڑا ہوا ہے

04/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا سجاول جونیجو اسٹاپ پر ویلکم

03/09/2026

سندھ کی دھرتی، کپتان کے جانثار۔
ہر سمت، ہر شہر، صرف عمران خان۔

03/09/2026

گڈو بیراج پر وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی ودیگر قائدین کا شاندار استقبال ۔
پورا گڈو شہر استقبال کے لئے امڈ آیا

03/09/2026

یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
وزیراعلی سہیل خان افریدی کا سندھ کی سرحد پر قدم رکھتے ہی عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، کے جم غفیر کے بیچوں بیچ ہاتھ اٹھا کر اشارہ کرنا بتا رہا ہے کہ اصل طاقت صرف عوام کی ہی ہے!

03/09/2026

سندھ پنجاب بارڈر کموں شہید کے مقام پر شاندار استقبال

03/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ پہلا دن!

سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے دورے کے پہلے روز صادق آباد پہنچنے پر عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر فضا چیئرمین عمران خان کی رہائی، حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے حق میں پُرجوش نعروں سے گونج اٹھی۔

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے رحیم یار خان کے لیے روانہ، جہاں چیئرمین عمران خان کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم اور اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کریں گے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ صوبائی صدر جنید اکبر، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔

27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے لیے سندھ میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

Address

Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share