#کپتان 💞
پہچان ایسی کہ آپ کے کھڑے ہوتے ہی کوئی بھی نیچے نہ بیٹھے۔۔ نام ہے عمران احمد خان نیازی ✊🏻
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Swat
Syed Suhail Abbas Shah
PTI Hangu
Malak Adil khan bazai
Junaid Akbar Khan
11/07/2026
#کپتان ✊🏻
لیڈر وہی جو دلوں پہ راج کریں
عمران خان ۔نام ہی کافی ہے
عمران احمد خان نیازی 🇧🇫
#کپتــــــان
Imran Khan
PTI Swat
PTI Hangu
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Gilgit Baltistan
PTI Hazara
Muhammad Sohail Afridi
Mujahid Ali Pti
11/07/2026
#کپتــــــان ✊🏻
جب عوام کھڑی ہو جائے آج تک دنیا میں کوئی طاقت عوام کو شکست نہیں دے سکا۔ عمران احمد خان نیازی 🇧🇫🥰
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Swat
PTI Hangu
Malak Adil khan bazai
Atique Pirzada
Atique Pirzada GBA-2
ٹیم سید جعفر شاہ
Syed Suhail Abbas Shah
10/07/2026
#کپتــــــان 🇧🇫💞
انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Muhammad Khalid Khurshid Khan
PTI Swat
Syed Suhail Abbas Shah
PTI Hangu
PTI Hazara
Muhammad Sohail Afridi
Malak Adil khan bazai
PTI Karachi
09/07/2026
قیدِ ناحق کے1068 دن
انہیں یقین تھا کہ وہ ڈوب جائے گا، مگر وہ ہر طوفان سے ابھر آیا۔
ان کا گمان تھا کہ وہ گمنام ہو جائے گا، مگر وہ کروڑوں دلوں اور سوچوں میں بس گیا۔
انہوں نے سمجھا کہ لوگ اسے بھول جائیں گے، مگر وہ امید، حوصلے اور استقامت کی علامت بن گیا۔
انہیں امید تھی کہ وہ گر جائے گا، مگر وہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے کھڑا رہا۔
نہ اسے کوئی جھکا سکا، نہ کوئی خرید سکا، نہ کوئی ڈرا سکا۔
عزم، استقامت اور نظریے پر ثابت قدم رہنے والوں کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرتی۔
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Hangu
Be the first to know and let us send you an email when P T I GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.