PMLN YMT GB

PMLN YMT GB This Page Will Serve As The Official page For Pakistan Muslim League Nawaz Youth Wing Gilgit Baltistan

05/09/2026

گلگت۔ اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمن کا 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰6 ستمبر ہمیں اپنی بہادر افواج اور اُن عظیم شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عز...
05/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اپنی بہادر افواج اور اُن عظیم شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
شہداءِ پاکستان کو سلام! 🇵🇰

05/09/2026

♥️

سوچنے والی بات ہے یہMian Shehbaz Sharif ♥️🇵🇰👌
05/09/2026

سوچنے والی بات ہے یہ
Mian Shehbaz Sharif ♥️🇵🇰👌

Our proud CM 🧡🙌🥀CM Maryam Nawaz Sharif inspected the state-of-the-art Mobile Veterinary Dispensary, Veterinary Laborator...
04/09/2026

Our proud CM 🧡🙌🥀

CM Maryam Nawaz Sharif inspected the state-of-the-art Mobile Veterinary Dispensary, Veterinary Laboratory and X-Ray Unit.

CM Punjab cares not only for people but also for animals.

گلگت، 4 ستمبر 2026: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گلگت بلتستان کا مشترکہ اجلاس مورخ...
04/09/2026

گلگت، 4 ستمبر 2026: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گلگت بلتستان کا مشترکہ اجلاس مورخہ 4 ستمبر 2026 کو منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت صوبائی صدر MSF گلگت بلتستان رضوان راٹھور اور صوبائی صدر یوتھ ونگ گلگت بلتستان ذوالفقار علی تتو نے کی۔ اجلاس میں پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اجلاس میں انتخابات کے بعد کی مجموعی سیاسی صورتحال، گورنر شپ، گلگت بلتستان کو درپیش مختلف مسائل اور پارٹی کارکنان کو درپیش مشکلات سمیت اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ شرکاء نے ان مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں اور آئندہ کے لائحہ عمل اور حکمت عملی پر بھی تفصیلی مشاورت کی۔
اجلاس کے شرکاء نے پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صوبائی صدر و قائد حزبِ اختلاف حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پارٹی کو مزید مضبوط، فعال اور منظم بنانے کے لیے تمام کارکنان متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں گے۔
اجلاس میں تنظیمی امور، کارکنان کے مسائل اور گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے آئندہ کے لیے بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
جاری کردہ
میڈیا سیل مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گلگت بلتستان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز اسلام آباد کی نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے انعام کا چیک پیش کیا، جنہوں نے...
03/09/2026

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز اسلام آباد کی نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے انعام کا چیک پیش کیا، جنہوں نے پمز کے این آئی سی یو میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے دوران ایک بچے کی جان بچائی۔

ہمارے دلوں کے چیف منسٹر حافظ حفیظ الرحمن ♥️🥀Hafiz Hafeez Ur Rehman
03/09/2026

ہمارے دلوں کے چیف منسٹر حافظ حفیظ الرحمن ♥️🥀
Hafiz Hafeez Ur Rehman

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif handsover a cheque of reward of 1 Crore to Ms. Razia Naureen, a nurse ...
03/09/2026

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif handsover a cheque of reward of 1 Crore to Ms. Razia Naureen, a nurse of PIMS Islamabad, who saved life of a child during an unfortunate incident at NICU of the PIMS.

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN YMT GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share