Karachi Division PDQM

Karachi Division PDQM عوام کی طاقت، عوام کی آواز!

29/10/2026

29/10/2026
کراچی کو انصاف دو
29/10/2026

کراچی کو انصاف دو

       #     ゚viralシ
29/10/2026

#
゚viralシ

29/10/2026

29/10/2026

محسن نقوی کے ایف نائن پارک سے متعلق تازہ بیان پر شہری کا معلوماتی ردعمل

فیلڈ مارشل امن کے نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہونگے۔۔انکے یہ کارنامے تاریخ میں سنہری حروف میں درج ہونگے انشا...
29/10/2026

فیلڈ مارشل امن کے نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہونگے۔۔انکے یہ کارنامے تاریخ میں سنہری حروف میں درج ہونگے
انشاء اللہ ❤️

آج پاک فوج کے مایہ ناز سپوت اور ایلیٹ ایس ایس جی کمانڈو، کیپٹن روح اللہ مہمند شہید (تمغۂ جرات) کی 10 ویں برسی منائی جا ...
29/10/2026

آج پاک فوج کے مایہ ناز سپوت اور ایلیٹ ایس ایس جی کمانڈو، کیپٹن روح اللہ مہمند شہید (تمغۂ جرات) کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 24 اور 25 اکتوبر 2016 کی درمیانی رات کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر ہونے والے دہ*شت گرد حملے کے دوران، انہوں نے درجنوں نہتے پولیس کیڈٹس کی جانیں بچانے کے لیے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے خود کو ایک خودک*ش بم*بار پر گرا دیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ خود تو جامِ شہادت نوش کر گئے لیکن دھرتی کے کئی بیٹوں کو نئی زندگی دے گئے۔ قوم اپنے اس لازوال ہیرو کی اس عظیم اور بے مثال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

28/10/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منیر احمد، اس کے چھوٹے بھائی اور تینوں بہنوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ کا بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے کے ساتھ رہائش کی سہولت بھی فراہم کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے پانچوں بے سہارا بچوں اور ان کی والدہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری خود اٹھا لی،

میر سرفراز بگٹی نے اپنے عملے کے زریعے زاتی اخراجات سے یتیم بچوں کو "ونٹر شاپنگ" بھی کروائی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

Address

Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Division PDQM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share