Azeem Bagh

Azeem Bagh Azeem Bagh is Community Center for People of KPK,
Elders and Youngster Came from Various Areas to S

04/08/2026

خیبرایجنسی۔آج زرخان آفریدی کا حاجی سعادت کے بڑے بھاٸی کی وفات پران سےاظہارتعزیت اورمرحوم کے ایصأل ثواب کے لٸے فاتحہ خوانی کی۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی ہنگو میں پیش آنے و...
30/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی ہنگو میں پیش آنے والے واقعے پر شدید دکھ و افسوس کا اظہار
پولیس شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت اللہ پاک شہدا کی عظیم قربانیوں کو قبول فرمائیں، امین

 # # 🎉 **خوشخبری** 🎉**کوہاٹ کے علاقے کوٹیڑی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!****کوٹیڑی ہائی سکول** مکمل طور پر تعمیر ہو کر تی...
28/07/2026

# # 🎉 **خوشخبری** 🎉

**کوہاٹ کے علاقے کوٹیڑی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!**

**کوٹیڑی ہائی سکول** مکمل طور پر تعمیر ہو کر تیار ہو چکا ہے۔ یہ جدید تعلیمی ادارہ سابقہ صوبائی وزیر **ملک آمجد خان آفریدی** کی جانب سے اہلِ علاقہ کے لیے ایک قابلِ قدر تحفہ ہے، جہاں طلبہ کو معیاری تعلیم، جدید سہولیات اور بہترین تعلیمی ماحول میسر ہوگا۔

📚 **آج سے ہی داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔**
کوٹیڑی اور گردونواح کے تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کا داخلہ فوری طور پر آج ہی کروائیں تاکہ وہ اپنے ہی علاقے میں بہترین تعلیمی ماحول میں تعلیم حاصل کر کے اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔

یہ ادارہ نہ صرف علم کی روشنی عام کرے گا بلکہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور نئی نسل کے بہتر مستقبل میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

🌹 **اہلِ علاقہ کو اس شاندار تعلیمی منصوبے کی تکمیل پر دلی مبارکباد!**

**تعلیم ہی بہترین وراثت ہے۔**

کوہاٹ: آج سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی ڈھوڈا شریف میں ملک رفیع اللہ کی رہائشگاہ آمد، اس موقع پر انکے بھائی ک...
23/07/2026

کوہاٹ: آج سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی ڈھوڈا شریف میں ملک رفیع اللہ کی رہائشگاہ آمد،
اس موقع پر انکے بھائی کی وفات پر انکے خاندان سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دیں، امین

آج عظیم باغ میں دوستوں اور علاقہ معززین کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کے تقریب کا اہتمام کیا گیا
23/07/2026

آج عظیم باغ میں دوستوں اور علاقہ معززین کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کے تقریب کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ، آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی شیخان می...
22/07/2026

کوہاٹ، آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی شیخان میں حمزہ اللہ کے رہیشگاہ آمد،ان سے انکے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

کوہاٹ: آج نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی کی غورزئی میں محمد عاصم کے رہیشگاہ آمد اس موقع پر انکے چچا کے وفات...
22/07/2026

کوہاٹ: آج نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی کی غورزئی میں محمد عاصم کے رہیشگاہ آمد اس موقع پر انکے چچا کے وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،

کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی رازگیر ب...
21/07/2026

کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی رازگیر بانڈہ میں ناصر محمود کی رہائشگاہ آمد، ان سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،
اس موقع پر سابقہ چیئرمین ملک واجد آفضل آفریدی سمیت دیگر بھی موجود تھے

کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی نے درہ آدم ...
15/07/2026

کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی نے درہ آدم خیل کے علاقہ سنڈا بستی مین ہاۓ وے پر قوم سنی خیل کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور علاقائی مشران سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا

کوہاٹ پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی آج عظیم باغ میں...
15/07/2026

کوہاٹ پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی آج عظیم باغ میں اپنے حلقہ عوام کے درمیان موجود اس موقع پر مختلف مقامات سے آۓ ہوۓ عوامی وفود کے ساتھ ملاقاتیں کی اور انکے مسائل سنے. . . . .

Address

Azeem Bagh Pindi Road Babri Banda
Kohat
25010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share