05/08/2026
میانوالی
ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کی ہدایت پر تحصیل عیسیٰ خیل اور تحصیل پپلاں میں میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ عیسیٰ خیل میں اسسٹنٹ کمشنر خلیل احمد اور پپلاں میں اسسٹنٹ کمشنر ظفر اقبال نے ریلی کی قیادت کی