13/11/2026
اہم عوامی اطلاع
اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک پشاور صدر، سنہری مسجد روڈ پر پیسکو (PESCO) کی جانب سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
لہٰذا شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ صبح سویرے ہی اپنی ضرورت کے مطابق پانی کا مناسب بندوبست کر لیں تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
بجلی کی عارضی بندش کے باعث پیش آنے والی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔