Clerks Association Techical Board Peshawar.

Clerks Association Techical Board Peshawar. All Technical Board Employee Association (APCA) Peshawar

27/07/2026
محمد اسحاق خان ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹریز، ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور، کو بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور...
27/07/2026

محمد اسحاق خان ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹریز، ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور، کو بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور کے سیکرٹری کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔ وہ ایک نہایت ایماندار، فرض شناس، قابل اور باصلاحیت آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بدولت نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اس موقع پر سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٹیکنیکل بورڈ اسوسی ایشن مراد علی وزیر، نے انہیں گلدستہ پیش کرتے ہوئے پرتپاک خوش آمدید کہا۔ اس تقریب میں شہزاد اختشام الملک (اسسٹنٹ سیکرٹری) اور مبارک زیب (اکاؤنٹس سیکشن) بھی موجود تھے۔

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ضم شدہ اضلاع، پشاور▪️ڈی این ایم (DVM) کی پانچ سالہ ڈگری کے لیے داخلے جاری!▪️ضم شدہ ا...
25/07/2026

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ضم شدہ اضلاع، پشاور

▪️ڈی این ایم (DVM) کی پانچ سالہ ڈگری کے لیے داخلے جاری!

▪️ضم شدہ اضلاع اور سب ڈویژنز کے مستقل رہائشی طلباء و طالبات کے لیے سنہ 2026-27 کے تعلیمی سال کے لیے خوشخبری!

▪️ملک کی مختلف جامعات میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (DVM) کی مخصوص نشستوں پر داخلے کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اہم تفصیلات:
▪️آخری تاریخ: 17 اگست 2026
تعلیمی پروگرام: ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (DVM) - پانچ سالہ پروگرام
▪️ اہلیت: ضم شدہ اضلاع اور سب ڈویژنز کے مستقل رہائشی امیدوار
▪️شرائط و ضوابط:
عمر کی حد: مورخہ 17 اگست 2026 کو عمر 25 سال سے زیادہ نہ ہو۔
▪️میرٹ کا معیار: امیدواروں کا انتخاب میرٹ پالیسی کے مطابق ہوگا، جس میں F.Sc پارٹ-I یا فرسٹ ایئر کے 70 فیصد اور SSC کے 30 فیصد نمبروں کی بنیاد پر میرٹ بنایا جائے گا۔
▪️ آن لائن اپلائی: تمام خواہشمند امیدواروں کو متعلقہ جامعات کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔

▪️درخواست جمع کرانا: آن لائن درخواست مکمل کرنے کے بعد، دی گئی ہدایات کے مطابق اپنی درخواست دفتر ہذا میں جمع کروائیں۔
رابطہ کی معلومات:
0919210272 (دفتری اوقات: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک)
ای میل: [email protected]
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa

24/07/2026

نا کاغذ نا قلم نا کتاب سے سیکھا ہیں۔
میں نے زندگی جینے کا ہنر اپنے باپ سے سیکھا ہے۔

صیح جواب ملنے پر دل ملے گا اور غلط جواب ملنے پر ہنسے کا 🤣 ۔۔۔
24/07/2026

صیح جواب ملنے پر دل ملے گا اور غلط جواب ملنے پر ہنسے کا 🤣 ۔۔۔

 #انتخابات
24/07/2026

#انتخابات

22/07/2026


Address

KP Board Of Technical Education 22, Sector B. 1 Phase-5 Hayatabad Peshawar
Peshawar
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clerks Association Techical Board Peshawar. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share