Pyara Islam

Pyara Islam "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"�
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو�
��

بھیکھوموڑ میڈیا قادر آباد پریس کلب رجسٹرڈ کی طرف سے پیارے دوست چوہدری انتظار یامین گجر آف قادر آباد کے ہاں چاند سے بیٹے ...
29/05/2026

بھیکھوموڑ میڈیا
قادر آباد پریس کلب رجسٹرڈ کی طرف سے پیارے دوست
چوہدری انتظار یامین گجر آف قادر آباد کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر محمد انور صاحب صدر قادر آباد پریس کلب رجسٹرڈ کی مبارکباد

29/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب اب آپ کو لے چلتے ہیں تحصیل پھالیہ کے علاقہ کوڑے کرم شاہ جہاں پر مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے سلسلے میں کوڑے کرم شاہ میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن لیبر ونگ کی قیادت نے شرکت کی
چوہدری امجد اقبال بوسال سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ گجرات ڈویژن ۔
مرید سلطان ٹھکرانہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ گجرات ڈویژن ۔
محمد حمزہ چوہان ضلعی صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ منڈی بہاؤالدین۔ سجاد احمد شاکر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ منڈی بہاؤالدین اور رانا محمد اشرف نائب صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ منڈی بہاؤالدین۔ سمیت لیگی کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت اور کیک کاٹا گیا تقریب سے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ گجرات مرید سلطان ٹھکرانہ ۔ محمدحمزہ چوہان اور امحبد اقبال بوسال قائم کا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر 28۔مئی زندہ باد۔بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح رح کے خوابوں اور محسن سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے عملی تعبیر اور پاک افواج کی جدوجہد کے بام عروج کا دن 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی۔ بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا۔ 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب

03446284937

29/05/2026
28/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے اب آپ کو لے چلتے ہیں جرمن جہاں پر ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین کی ممتاز سیاسی سماجی رہنما حاجی محمد اسلم تارڑ آف خیرےوال نے ٹو دا پوائنٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری امتِ مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ مبارک دن ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے، صبر، اخلاص اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عید کی خوشیوں میں غریب ، مسکین اور نادار افراد کو بھی شریک کریں تاکہ حقیقی خوشی حاصل ہو سکے مزید حاجی محمد اسلم تارڑ نے کہا کہ اب تمام شاپر اُن گھروں میں پہنچا دیں جنہوں نے قربانی نہیں کی۔ یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہوگا، بلکہ کسی ضرورت مند کے گھر میں خوشی، محبت اور عید کی رونق بن جائے گا۔قربانی کا اصل مقصد صرف گوشت محفوظ کرنا نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا بھی ہے۔
شیئر کریں تاکہ کسی کا گوشت خراب نہ ہو۔یہ ایک خوبصورت پیغام ہے جو قربانی کی اصل روح یعنی ایثار، ہمدردی اور تقسیمِ خوشی کو اجاگر کرتا ہے۔
۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب
03446284937

27/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے اب آپ کو لے چلتے ہیں پرتکال کیپٹل لیسبن۔ جہاں پر چوہدری امجد مبارک آف قادر آباد ضلع منڈی بہاوالدین نےٹو دا پوائنٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحی حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اپنے لخحت حضرت اسماعیل کو قربانی کے لئے پیش کر کے تسلیم و رضا کی وہ تاریخ رقم کی ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی اس موقع پر غریب مفلس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے قربانی کا گوشت مست حق لوگوں تک پہنچانا ہی اصل قربانی ہے انہوں نے کہا مخلوق خدا کی ہے خدمت سے ہی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے مزید چوہدری امجد مبارک آف قادر آباد حال مقیم پرتکال کیپٹل لیسبن۔ نے کہا کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرینگے اور گوشت اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کے علاؤہ غرباء یتیموں مساکین بیوگان اور نادار افراد میں تقسیم کرینگے ۔ عید الاضحیٰ پر اپنے خصوصی پیغام میں چوہدری امجد مبارک نے کہا کہ عید الاضحیٰ قربانی ایثار ہمدردی اور مساوات کا درس دیتی ہے ۔ عید کے موقع پر ہمیں غریبوں سفید پوش طبقے کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔ اور انھیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کرکے عید کی حقیقی مسرت اور فیوض و برکات حاصل کرنی چاہیے ۔ انھوں نے کہا عید الاضحیٰ پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ ہے ۔ اور اس موقع پر مستحقین کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے ۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب
03446284937

27/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے اب آپ کو تحصیل پھالیہ کے علاقہ بھیکھوموڑ جہاں پر۔ قربانی ہمیں ایثار اور اخوت کا درس دیتی ہے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر النور مارکی میرج ہال بھیکھوموڑ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری یاسر عرفات تارڑ ۔ النور مارکی میرج ہال بھیکھوموڑ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری جاوید اختر گجر اور
سگنیچر ریسٹو اینڈ ناصر بلاک شالیمار ٹاؤن پھالیہ۔ کے سی او چوہدری ناصر اعجاز تارڑ نے
ٹو دا پوائنٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ علاقہ اور پوری امتِ مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ مبارک دن ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے، صبر، اخلاص اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عید کی خوشیوں میں غریب ، مسکین اور نادار افراد کو بھی شریک کریں تاکہ حقیقی خوشی حاصل ہو سکے اس موقع پر سگنیچر ریسٹو اینڈ ناصر بلاک شالیمار ٹاؤن پھالیہ۔ کے سی او چوہدری ناصر اعجاز تارڑ نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں اتحاد ، بھائی چارہ اور محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس عید کو پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکت کا ذریعہ بنائے۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب
03446284937

26/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے اب آپ کو لے چلتے ہیں ساؤتھ افریقہ جہاں پر۔ چوہدری محمد حفیظ جٹ آف قادر آباد اور رانا عامر خلیل آف قادر آباد حال مقیم ساؤتھ افریقہ نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر ٹو دا پوائنٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری امتِ مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ مبارک دن ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے، صبر، اخلاص اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عید کی خوشیوں میں غریب ، مسکین اور نادار افراد کو بھی شریک کریں تاکہ حقیقی خوشی حاصل ہو سکے مزید رانا عامر خلیل نے کہا کہ موجودہ حالات میں اتحاد ، بھائی چارہ اور محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس عید کو پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکت کا ذریعہ بنائے۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب
03446284937

25/05/2026

بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے۔ ۔ مشہور بزنس مین پیرس چوہدری عبدالرحمن تارڑ
أف چک عبداللہ حال مقیم پیرس کے قریبی ساتھی اور بھائیوں جیسے دوست
بزنس مین کاروباری شخصیت تحصیل پھالیہ آف کیلو چوہدری تبسم عباس تارڑ کے صاحبزادے چوہدری تیمور تبسم تارڑ اور چوہدری اسامہ تبسم تارڑکی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا اہتمام جم خانہ میرج ہال پھالیہ میں کیاگیا ولیمہ میں ضلع بھر سے تمام مکاتب فکر کے سینکٹروں افراد نے شرکت فرماکر ولیمہ کو چار چاند لگادئیے تقریب دعوت ولیمہ میں چوہدری آصف بشیر بھاگٹ سابق ایم پی اے۔ چوہدری ناظم حسین وڑائچ ۔چوہدری شہباز ناظم وڑائچ۔ چوہدری اویس ناظم وڑائچ۔ چوہدری معظم عباس تارڑ • چوہدری منور عباس تارڑ • چوہدری محمد انور تارڑ • چوہدری غلام عباس تارڑ۔ چوہدری غلام رسول تارڑ ۔چوہدری خالد محمود رانجھا ۔چوہدری شہر یار رانجھا ۔ چوہدری ادریس انور تارڑ چوہدری توصیف انور تارڑ چوہدری عاطف انور تارڑ ۔ چوہدری شعیب انور تارڑ • چوہدری مظہر اقبال تارڑ، چوہدری قمر عباس مانگٹ • چوہدری ارشد رانجھا چیئرمین ۔ چوہدری قمر عباس گوندل چیئرمین• چوہدری تنویر عباس تارڑ۔چوہدری احسان تارڑ۔ سول جج چوہدری نوید مانگٹ ۔ • چوہدری ذوالفقار تارڑ، پنجاب پولیس • چوہدری مبشر تارڑ • چوہدری مدثر تارڑ، اور چوہدری عامر شہزاد کنگرا نے شرکت کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر چوہدری تبسم عباس تارڑ نے تمام دوست احباب اور اوورسیز پاکستانی سمیت ضلع بھر سے سیاسی سماجی شخصیات کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمارے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کرکے ہمارے خوشیوں کے لمحات کو چار چاند لگائے کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب
03446284937

23/05/2026

رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے اب آپ کو لے چلتے ہیں تحصیل پھالیہ جہاں پر جماعت اسلامی، الخدمت فاؤنڈیشن اور کسان بورڈ کی جانب سے گزشتہ سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں جاری فلاحی خدمات کو عوامی حلقوں میں بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ کالا شادیاں سے لے کر فتووالہ اور سیلاب سے متاثرہ متاٹرہ سمیت تقریباً 40 دیہات میں امدادی سرگرمیوں پر اب تک 8 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا چکی ہے۔ چوہدری صالح محمد رانجھا، رانا محمد اعظم نمبردار، امتیاز شکور بٹ، امجد ناصر تارڑ، قاضی شاہد ۔ ذکاء اللہ تارڑ، یونس تارڑ، منور گوندل، رانا الیاس اور چوہدری سیف اللہ ساہی نے ٹو داپوائنٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے پہلے ہی دن ریسکیو کشتیوں، پکا پکایا کھانا، خیمے اور دیگر ضروری سامان متاثرین تک پہنچایا گیا۔ بعد ازاں راشن، جانوروں کے لیے سبز و خشک چارہ، ونڈا، چوکر اور میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا گیا جہاں انسانوں اور جانوروں دونوں کا علاج کیا جاتا رہا۔انہوں نے بتایا کہ کسانوں کو گندم کا بیج اور کھاد فراہم کی گئی جبکہ سیلاب سے متاثرہ مکانات کی مرمت بھی مکمل کی گئی۔ بے گھر افراد کو پانچ پانچ مرلے کے پلاٹس دے کر ان پر مکانات تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ مزید برآں ڈیڑھ کروڑ روپے کی امداد 600 افراد میں تقسیم کی جا رہی ہے جبکہ اگلے مرحلے میں دھان کی فصل کے لیے بیج و کھاد اور بلاسود ٹریکٹر اسکیمیں بھی شروع کی جا چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 10 افراد کو دو، دو لاکھ روپے کاروبار کے لیے فراہم کیے گئے جبکہ 40 خاندانوں کو وچھیاں دی گئیں تاکہ وہ اپنے روزگار کو بحال کر سکیں۔ یتیم بچوں کی کفالت، بیوہ خواتین کے وظائف، عیدالاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اور عیدالفطر کے موقع پر 500 گھروں میں راشن کی تقسیم بھی جاری فلاحی منصوبوں کا حصہ ہے۔عوامی و سماجی حلقوں نے ان فلاحی خدمات کو انسانیت دوستی کی روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں دکھی انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے کیمرا مین ٹیم کے ساتھ محمد انور صاحب

Address

Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share