Jamote

Jamote The Jamot is a Sindhi speaking ethnic group found in Sindh, Balochistan and Punjab provinces of Pakistan. They are related to the Samman or Sammat.
(5)

The Jamot is a Sindhi speaking ethnic group found in Sindh and Balochistan provinces of Pakistan.This tribe is divided into approximately more 100 clans including: Dajli, Bohar, Mangrio,Abro,Manjhoo, Ansari, Qureshi, Hanbhi, junejo, Attar, Shaikh, jamali, chutta. The Jamot are believed to have migrated from Arabia into Sindh and then part of the tribe migrate to Balochistan. In Sindh they are know

n as Sammat. They have spent many centuries in Balochistan and Sindh and they are the oldest settlers in Balochistan. As well as the tribe live in other provinces of Pakistan. The Burdha clan living in the Punjab speak Siraiki and are well aware of there culture, traditions and are highly educated vast majority is doctors, engineers and lawyers, in Sindh and Balochistan people from this tribe are also spell it as Burriro instead of Burdha. The tribe also found in India and Iran the ruling prince of Junagar (known as Jam Sahib) belongs to sub tribe Jareja. Mir Ahmed Buksh Manjhoo is the founder of Manjhoo Qabila in 1969 he is the great suppoter of shaheed Zulfiqar Ali Bhutto, he fights with the enemies of our nations.Jamot's the anchient royals of sindh and some areas of balochistan like. they wer the great warriors and they fought many fights with khan of kalats but didn't lose the singleone the kachhi was given at to khan kalat because many sardar were died in that battle and then afghan king held a big and jamot gived the kachhi as khun baha at the time of kalhorho king of jamot.

الحمدللہ جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع کویٹہ کے صدر صائم سومرو جاموٹ صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان میں بطور اسسٹنٹ ...
01/09/2026

الحمدللہ

جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع کویٹہ کے صدر صائم سومرو جاموٹ صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی پی ایس 17 گریڈ آفیسر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

جاموٹ یوتھ بلوچستان

الحمدللہ جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع کویٹہ کے صدر صائم سومرو جاموٹ صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان میں بطور اسسٹنٹ ...
01/09/2026

الحمدللہ

جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع کویٹہ کے صدر صائم سومرو جاموٹ صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی پی ایس 17 گریڈ آفیسر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

جاموٹ یوتھ بلوچستان

28/08/2026

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ فرماتے ہیں:

"وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، جَانِیَادُ جِسِی"

جو لوگ اپنے مقصد اور سچی محبت میں ثابت قدم رہتے ہیں، وہ راستے کی مشکلات سے نہیں گھبراتے اور اپنی منزل کی طرف سفر جاری رکھتے ہیں

جاموٹ یوتھ بلوچستان کے بانی حفیظ اللہ جاموٹ کی سبی آمد

جاموٹ یوتھ بلوچستان کے بانی حفیظ اللہ جاموٹ نے سبی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع سبی کے صدر صلاح الدین جاموٹ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران تنظیمی سرگرمیوں، نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور جاموٹ یوتھ بلوچستان کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

بانی جاموٹ یوتھ بلوچستان حفیظ اللہ جاموٹنے میر صلاح الدین جاموٹ کی تنظیم کے لیے کی جانے والی کوششوں اور ضلع سبی میں تنظیمی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی مثبت اور اجتماعی جدوجہد کسی بھی قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اس موقع پر سینئر صحافی، حقل نیوز کے ایڈیٹر اِن چیف جاوید دھرپالی جاموٹ اور جاموٹ یوتھ بلوچستان ضلع جعفرآباد کے سوشل میڈیا سیکرٹری و بول نیوز کے نمائندے سرفراز جاموٹ بھی موجود تھے۔

جاموٹ یوتھ بلوچستان — امن، اتحاد اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے کوشاں

امن اور بھائی چارے کی فتح، دو برادریوں کا دیرینہ تنازع ختمگوٹھ ایوب آباد ابڑو نزد بختیار آباد (بیل پٹ) بلوچستان میں  جام...
22/08/2026

امن اور بھائی چارے کی فتح، دو برادریوں کا دیرینہ تنازع ختم
گوٹھ ایوب آباد ابڑو نزد بختیار آباد (بیل پٹ) بلوچستان میں جاموٹ یوتھ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر میر ایوب ابڑو جاموٹ کی سربراہی میں ایک عظیم الشان امن جرگہ منعقد ہوا۔

رندڑو جاموٹ اور سولنگی جاموٹ برادری کے درمیان طویل عرصے سے جاری دیرینہ تنازع، جس سے کسی بڑے جانی نقصان اور خون ریزی کا شدید خدشہ تھا، اللہ کے فضل و کرم سے ہمیشہ کے لیے حل ہو گیا ہے۔

اس اہم اور کامیاب فیصلے میں جاموٹ یوتھ بلوچستان کے صوبائی رہنما میر ایوب ابڑو جاموٹ، چیف آف ابڑو و چیف آف جاموٹ سردار عبد اللہ ابڑو جاموٹ، میر یاسر ابڑو جاموٹ اور میر اسماعیل چھلگری نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان معزز رہنماؤں کی دن رات کی محنت، تدبر اور مخلصانہ کوششوں کی بدولت دونوں جاموٹ برادریوں کو آپس میں شیر و شکر کر دیا گیا ہے۔

دونوں فریقین نے ماضی کی تلخیاں بھلا کر گلے شکوے دور کیے اور ایک دوسرے کے ساتھ امن و محبت سے رہنے کا عہد کیا۔ برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں نے اس فیصلے کو علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے تمام رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اللہ پاک ہمارے علاقے کو ہمیشہ ایسے ہی امن، اتحاد اور بھائی چارے کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس ناک خبر جاموٹ یوتھ بلوچستان (ضلع جعفرآباد) کے صدر، محترم ایڈوکی...
15/08/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس ناک خبر جاموٹ یوتھ بلوچستان (ضلع جعفرآباد) کے صدر، محترم ایڈوکیٹ غلام سرور ابڑو جاموٹ کی بھابھی بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

06/08/2026

سرزمین پاکستان پر بسنے والی تمام اقوام سندھی سرائیکی بلوچ،پنجابی پشتون،ودیگر انتہائی قابل احترام ہیں اور اپنی ایک منفرد پہچان،تاریخ،وطن اور زبان رکھتے ہیں ۔بحیثت قوم پرست جس طرح ہم اپنی قوم دھرتی زبان اور ثقافت سے پیار کرتے ہیں ۔عین اسی طرح ہم تمام اقوام کی زبان ثقافت اور انکی تاریخ کا احترام کرتے ہیں ۔
جاموٹ یوتھ بلوچستان

06/08/2026

عقلی اور منطقی طور پر اور زمینی حقائق کی مطابق ہم سمجھتے کہ کوئی قوم کسی سے کمتر یا افضل نہیں ہے۔۔یہ تمام اقوام ایک حقیقت ہیں ۔۔کسی قوم کو ختم نہیں کیا جاسکتا ہے ۔لہذا ہم سب کو باہمی احترام،رواداری انصاف کیساتھ ایک دوسرے کو تسلیم کرکے ترقی کی نئی راہوں کی منزلیں طے کرنا ہونگی ۔
جاموٹ یوتھ بلوچستان

06/08/2026

ہم بحیثیت جاموٹ صوبے میں تیسری بڑی قوت ہیں ۔لیکن ہم سرزمین بلوچستان کی قومی وحدت کی انچ انچ کے محافظ ہیں ۔نئے صوبے بنانے کی ہرسطح ہرفورم پر مخالفت کرینگے۔۔جیئے جاموٹ ۔۔
جیئے بلوچستان

06/08/2026

جاموٹ نوجوانوں سے گزارش ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے تحت پاکستان کی مختلف قومیتوں کے درمیان نفرت اور اشتعال انگیزی عروج پر ہے ۔فیک آئی ڈییز کے زریعے خطے کی تاریخی اقوام سندھی،سرائیکی،بلوچ پنجابی پشتونودیگر کی تاریخ کو مسخ ،غلیظ گالیاں اور دیگر خرافاتی قصے کہانیوں کا پبلک کرکے نوجوانوں کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔لہذا اس فتنے سے بچنے کے لیے گمنام،فیک آئی ڈیز پہ لائک،کمنٹ شیئر کرنے سے گریز کیا جائے ۔
جاموٹ یوتھ بلوچستان

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔۔اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔جاموٹ یو...
01/08/2026

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔۔اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔
جاموٹ یوتھ بلوچستان

Address

Mir Muhammad Murad Road
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamote posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share