Pashtoonkhwa S O Quetta

Pashtoonkhwa S O  Quetta Pashtoonkhwa Students Organization District Quetta Official Page

کوټه پښتونخوا ایس او ضلع کوټي تر نظارت لاندي د لا کالجز لا خوا د ۸م اګست شهیدانو په یاد کښې سمینار د ضلعي شیکرټری یارمحم...
20/08/2026

کوټه
پښتونخوا ایس او ضلع کوټي تر نظارت لاندي د لا کالجز لا خوا د ۸م اګست شهیدانو په یاد کښې سمینار د ضلعي شیکرټری یارمحمد بریال په صدارت کښې تر سره شوه

تعزیتی ریفرنس | بیاد شہداء 8 اگست 2016پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام سرکاری و پرائیویٹ لا کالجز یو...
20/08/2026

تعزیتی ریفرنس | بیاد شہداء 8 اگست 2016

پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام سرکاری و پرائیویٹ لا کالجز یونٹس کی جانب سے شہداء 8 اگست 2016 کی یاد میں تعزیتی ریفرنس بعنوان "پاکستان میں آئین کی بحالی — بیاد شہداء 8 اگست 2016" منعقد کیا گیا۔

تعزیتی ریفرنس کی صدارت ضلع سیکرٹری یار محمد بریال نے کی۔

پہلا سیشن شہداء 8 اگست 2016 کی جدوجہد، قربانیوں اور سانحے کے حوالے سے ڈاکومنٹری دکھانے پر مشتمل تھا، جس میں شرکاء نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

تعزیتی ریفرنس میں انصاف لائرز فورم، پشتونخوا لائرز فورم اور پشتونخوا ڈاکٹر فورم کے نمائندوں اور کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال لالا، پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان کاکڑ، پشتونخوا لائرز فورم کے مرکزی آرگنائزر حبیب اللہ ناصر، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی چارو سیکرٹری قدرمن حضرت عمر خان اچکزئی، پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی زونل آرگنائزر وارث افغان، ضلع کوئٹہ سیکرٹری یار محمد بریال، پشتونخوا لائرز فورم کے صوبائی صدر حسن یار ایڈووکیٹ، انصاف لائرز فورم کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاکم زرین ایڈووکیٹ، پشتونخوا لائرز فورم کے جبار خان ایڈووکیٹ، زونل ڈپٹی آرگنائزر حفیظ اللہ یاد، لا کالج سیکرٹری منصور خان اور سٹی لا کالج سیکرٹری حکمت خان نے خطاب کیا۔

مقررین نے 8 اگست 2016 کے شہداء کی قربانیوں، آئین و قانون کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور پاکستان میں آئینی و جمہوری نظام کی بحالی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تعزیتی ریفرنس کی اسٹیج کے فرائض پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زونل ڈپٹی آرگنائزر احسان اچکزئی اور ضلع ڈپٹی سیکرٹری صفیع اللہ لونی نے انجام دیے۔

20/08/2026

٢٠/٨/٢٠٢٦

20/08/2026
پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پرائیویٹ و سرکاری لا کالجز کی جانب سے 8 اگست کے شہداء کی یاد میں 20 اگست کو منعقد ہونے وا...
19/08/2026

پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پرائیویٹ و سرکاری لا کالجز کی جانب سے 8 اگست کے شہداء کی یاد میں 20 اگست کو منعقد ہونے والے تعزیتی سیمینار کے سلسلے میں کوئٹہ لا کالج کے سیکرٹری اویس خان، ساتھیوں، لیکچررز اور دیگر طلبہ کو تعزیتی سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

تعزیتی ریفرنس"پاکستان میں آئین کی بحالی"شہداء ۸ اگست ۲۰۱۶ کی یاد میں سیمینار مقام: کوئٹہ پریس کلبتاریخ: کل 20 اگست 2026و...
19/08/2026

تعزیتی ریفرنس
"پاکستان میں آئین کی بحالی"
شہداء ۸ اگست ۲۰۱۶ کی یاد میں سیمینار
مقام: کوئٹہ پریس کلب
تاریخ: کل 20 اگست 2026
وقت: دوپہر ۳ بجے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام کارکنوں، عہدیداران، طلباء، وکلاء اور تمام معزز صحافی و میڈیا نمائندگان سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
ضلع کوئٹہ — پرائیویٹ و سرکاری لا کالجز

تعزیتی سیمینار:پښتونخوا سټوډنټس آرګنائزېشن کوټه لا کالجزز کمیټۍ غونډه د ۸م اګست شهید وکیلانو په یاد کښې کوټه پریس کلب ۲۰...
18/08/2026

تعزیتی سیمینار:

پښتونخوا سټوډنټس آرګنائزېشن کوټه لا کالجزز کمیټۍ غونډه د ۸م اګست شهید وکیلانو په یاد کښې کوټه پریس کلب ۲۰م اګست سمینار په حواله په لا کالج کوټه کې پامپليت تقسیم کړل

د پښتونخوا سټوډنټس ارګنایزېشن پرایویټ و سرکاري لاه کالجز لخوا علان شوي د٨م اګست د شهيدانو تعزیتي سيمينار په حقله د سټي ل...
18/08/2026

د پښتونخوا سټوډنټس ارګنایزېشن پرایویټ و سرکاري لاه کالجز لخوا علان شوي د٨م اګست د شهيدانو تعزیتي سيمينار په حقله د سټي لاه کالج سيکرټري لیکوال کاکړ سینېر معاون ارباز خان او د سټي لاه کالج ملګرو و لکچرارانو او نورو زدکوونکو ته د 20م اګست تعزیتي سيمينار بلنه ورکړله

تعزیتی سیمینار : پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ پرائیویٹ و سرکاری لاہ کالجز کے زیر اہتمام شہدائے وکلا ۸ اگست کی ی...
17/08/2026

تعزیتی سیمینار : پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ پرائیویٹ و سرکاری لاہ کالجز کے زیر اہتمام

شہدائے وکلا ۸ اگست کی یاد میں تعزیتی سیمینار
۲۰ اگست ۲۰۲۶
کوئٹہ پریس کلب

سانحہ 8 اگست سیمینار:پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام پرائیویٹ و سرکاری لا کالجز کی جانب سے سانحۂ ۸...
16/08/2026

سانحہ 8 اگست سیمینار:

پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام پرائیویٹ و سرکاری لا کالجز کی جانب سے سانحۂ ۸ اگست کے شہید وکلاء کی یاد میں تعزیتی سیمینار 20 اگست بروز جمعرات دوپہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoonkhwa S O Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pashtoonkhwa S O Quetta:

Shortcuts

Share