Muhammad Azam khan - Shangla

Muhammad Azam khan - Shangla Currently serving as General Secretary of Awami National Party - Shangla
Ex Nazim Lilownai, Shangla

02/06/2026
عوامی نیشنل پارٹی شانگلہ کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان تحصیل الپوری کے علاقے رحیم آباد، کوزہ الپوری میں رات گئے افسوس ن...
02/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی شانگلہ کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان تحصیل الپوری کے علاقے رحیم آباد، کوزہ الپوری میں رات گئے افسوس ناک واقعے میں 6 بچوں کی وفات پر انتہائی گہرے دکھ کا اظہار
اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ نے معصوم شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تھانہ الپوری میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخو...
02/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ نے معصوم شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تھانہ الپوری میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخواست عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری اعظم خان اور تحصیل الپوری کے جنرل سیکرٹری انور علی غوربندی کی مدعیت میں دو الگ الگ درخواستیں جمع کرائی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ معصوم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات اور بیانات میں عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین اور کارکنان کے خلاف نہایت سنگین، بے بنیاد اور توہین آمیز الزامات عائد کیے۔ مبینہ طور پر انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو "قادیانی" قرار دیتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ "پہلے قادیانیوں کا مرکز قادیان میں تھا، لیکن اب چارسدہ میں بھی ہے۔"

درخواست گزاروں کے مطابق مذکورہ بیانات سراسر جھوٹ، بہتان تراشی، ہتکِ عزت اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش ہیں۔ مزید برآں، ایسے بیانات مذہبی منافرت کو ہوا دینے، عوامی اشتعال انگیزی کا سبب بننے اور سیاسی کارکنان کی جان و مال کو خطرات سے دوچار کرنے کے مترادف ہیں۔

درخواست میں متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق فوری اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی، سیاسی رواداری اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

عوامی نیشنل پارٹی شانگلہ

02/06/2026
02/06/2026

په ختم نبوت زمونږ ایمان دے
په پاک پېغمبر ﷺ مو ځان قربان دے

ولی باغ دي تل آباد وي
څومره ئے چہ سياست صفا دے هم دومره ئے مسلماني هم پخه ده‏ په چا چہ نن د ایمل ولې خان خبرے بدے لګې په دوې پرون د اسفندیار ولې خان خان عبدالولی خان بابا او بل پرون د ور نیکه خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا خبرے ھم بدے لګیدے .
ایمل ولې خان ته خپله لاره او منزل معلوم دے او موږ ته د هغه خلق معلوم دې
فخر کوم په خپلو مشرانو
ووياړ په خپل قامې ګوند



Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azam khan - Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share