WASA Sheikhupura

WASA Sheikhupura Water Supply, Sewerage & Drainage Issues for Sheikhupura City

مین ہول کورز نصب کر دیے گئےواسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہریوں کی حفاظت اور بہتر نکاسیٔ آب کو یقینی بنانے کے ل...
08/09/2026

مین ہول کورز نصب کر دیے گئے

واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہریوں کی حفاظت اور بہتر نکاسیٔ آب کو یقینی بنانے کے لیے مین ہول کورز کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔

کھلے مین ہولز سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کی روک تھام اور محفوظ شہری ماحول کی فراہمی کے لیے واسا شیخوپورہ کی فیلڈ سرگرمیاں جاری ہیں۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Housing Department Punjab
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

08/09/2026

عوامی شکایت پر فوری کارروائی — شہری کا اطمینان

نکاسیٔ آب سے متعلق مسئلے پر واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر فوری اقدامات کیے اور مسئلے کے حل کے لیے عملی کارروائی کی۔

شہری نے واسا شیخوپورہ کی بروقت کارروائی اور فراہم کردہ ریلیف پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اور عوام کو مؤثر ریلیف کی فراہمی واسا شیخوپورہ کی اولین ترجیح ہے۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

08/09/2026

کام مکمل، عوام کی رائے ہمارے لیے اہم

واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے مذکورہ مقام پر ڈی سلٹنگ کا کام مکمل کر لیا۔ کام کی تکمیل کے بعد موقع پر موجود شہریوں سے براہِ راست فیڈبیک لیا گیا اور ان کے تاثرات جاننے کی کوشش کی گئی۔

شہریوں کی جانب سے واسا ٹیموں کی بروقت کارروائی اور کیے گئے کام پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

عوامی اطمینان ہی ہماری کارکردگی کی اصل پہچان ہے — واسا شیخوپورہ شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل متحرک ہے۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

پانی کی نکاسی کا کام جاریعلاقے میں جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے واسا شیخوپورہ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور فوری ...
08/09/2026

پانی کی نکاسی کا کام جاری

علاقے میں جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے واسا شیخوپورہ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور فوری طور پر پانی کلیئر کرنے کا کام مکمل کر رہی ہیں۔

مسلسل کوششوں کے نتیجے میں بیشتر جمع شدہ پانی نکال دیا گیا ہے جبکہ باقی پانی کی نکاسی کے لیے فیلڈ ٹیمیں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنا اور نکاسیٔ آب کو بہتر رکھنا واسا شیخوپورہ کی ترجیح ہے۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Housing Department Punjab
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

08/09/2026

شہریوں کی رائے، ہماری حوصلہ افزائی — واسا شیخوپورہ

واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے حل کے بعد موقع پر موجود شہریوں سے براہِ راست رائے اور فیڈبیک لیا جا رہا ہے۔ شہریوں کی جانب سے بروقت کارروائی اور فراہم کیے گئے ریلیف پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

بہتر سروس، بروقت رسپانس اور شہریوں کا اعتماد — واسا شیخوپورہ عوامی خدمت کے لیے مسلسل متحرک ہے۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Housing Department Punjab
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

حبیب کالونی، نیو آبادی اریاں والا — ڈی سلٹنگ جاریواسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے حبیب کالونی، نیو آبادی اریاں وال...
08/09/2026

حبیب کالونی، نیو آبادی اریاں والا — ڈی سلٹنگ جاری

واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے حبیب کالونی، نیو آبادی اریاں والا میں ڈی سلٹنگ کا عمل جاری ہے۔ سیوریج لائنوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی صفائی کے لیے ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور فیلڈ آپریشن مسلسل جاری ہے۔

بہتر نکاسیٔ آب، مؤثر سیوریج نظام اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی — واسا شیخوپورہ کی کاوشیں جاری۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Housing Department Punjab
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

عوامی شکایت پر فوری کارروائی — خالد روڈ، محلہ رسول پورہوزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخ...
08/09/2026

عوامی شکایت پر فوری کارروائی — خالد روڈ، محلہ رسول پورہ

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخوپورہ ذیشان شوکت گوندل کی ہدایات پر شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے خالد روڈ، محلہ رسول پورہ (گلی صفدر سندھو وکیل والی) میں ڈی واٹرنگ آپریشن کرتے ہوئے جمع شدہ پانی کی نکاسی کا عمل کامیابی سے مکمل کیا۔
فیلڈ ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں سڑک اور گلی کو مکمل کلیئر کر کے شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کی گئی۔

مسئلہ سامنے آئے تو فوری کارروائی — شہری ریلیف واسا شیخوپورہ کی ترجیح۔
واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Housing Department Punjab
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

مین ہول کورز نصب کر دیے گئےواسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہریوں کی حفاظت اور بہتر نکاسیٔ آب کو یقینی بنانے کے ل...
07/09/2026

مین ہول کورز نصب کر دیے گئے

واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے شہریوں کی حفاظت اور بہتر نکاسیٔ آب کو یقینی بنانے کے لیے مین ہول کورز کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔

کھلے مین ہولز سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کی روک تھام اور محفوظ شہری ماحول کی فراہمی کے لیے واسا شیخوپورہ کی فیلڈ سرگرمیاں جاری ہیں۔

واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

عوامی شکایت پر فوری کارروائی — آئی سی آئی گرڈ اسٹیشن، جہانگیر آبادوزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ...
07/09/2026

عوامی شکایت پر فوری کارروائی — آئی سی آئی گرڈ اسٹیشن، جہانگیر آباد

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخوپورہ ذیشان شوکت گوندل کی ہدایات پر شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے آئی سی آئی گرڈ اسٹیشن، جہانگیر آباد میں نکاسیٔ آب کے مسئلے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جمع شدہ پانی کی نکاسی کا عمل مکمل کیا۔
فیلڈ ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں سڑک پر کھڑے پانی کو کلیئر کر کے شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کی گئی۔

مسئلہ سامنے آئے تو فوری کارروائی — شہری ریلیف واسا شیخوپورہ کی ترجیح۔
واسا ہیلپ لائن: 1334
واٹس ایپ: 03001241334

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Housing Department Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura

Address

PX77+89H
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share