24/11/2026
کام مکمل ہونے کے بعد واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے موقع پر موجود لوگوں سے بات کی اور ان کی رائے سنی۔
لوگوں نے بتایا کہ ان کا مسئلہ جلد حل ہو گیا اور انہوں نے واسا عملے کی محنت کو سراہا۔ شہریوں کی سہولت کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔
واسا ہیلپ لائن: 1334
کمپلین سیل: 0569200373
واٹس ایپ: 03001241334
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura
WASA Sheikhupura
Housing Department Punjab