26/05/2026
🚨 *تلاش والدین* 🚨
*مورخہ: 2026-5-26*
نام: نامعلوم
ولد : نامعلوم
عمر: 18/19
سکنہ : نامعلوم
*طفلکہ جس کا دماغی توازن درست نہیں ہے صحیح سے کچھ بول بھی سکتی ہے اس وقت تھانہ کینٹ میں موجود ہے*
اگر ان کےحوالے سے کوئی معلومات ہوتو *ریسیکو15* کوہاٹ سے رابطہ کریں
*03315561239*
*Child Protection Desk*
*Gender Equality Desk*
*Rescue 15 Kohat Police*