23/11/2026
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان سے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) پاکستان کے ریذیڈنٹ نمائندے سیموئل رزک نے سول سیکریٹریٹ پشاور میں ملاقات. صوبے کی ترقیاتی ترجیحات، یو این ڈی پی کے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور مستقبل میں باہمی تعاون کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال