03/10/2026
کوہلو کے کچھ باہمت نوجوانوں کی کاوشوں سے جنتلی، نساؤ ، نیلی کے بچوں کو انگریزی میڈیم سکول کے ساتھ ساتھ ہوسٹل کی سہولت بھی دی جارہی ہے ۔ یہ ایک بہترین ماڈل ہے ۔ ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف اداروں کی داخلہ ٹیسٹ کی تیاری
کروائی جاتی ہے ۔
یہ نوجوان میرے لئے قابل احترام اس لئے ہیں کہ یہ خود بھی تعلیم حاصل کررہے ہیں ساتھ کام بھی کررہے ہیں اور اس اسکول کو چلا رہے ہیں ۔ مجھے فخر ہے کہ میں ان ساتھیوں سے ملا اور کچھ سیکھا
آہیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں
Sami Zarkoon@topfansTeam Sami ZarkoonDirectorate of Public Relations BalochistanUnited Nations Human Rights