Safe City Sargodha

Safe City Sargodha Safe City Sargodha ensures 24/7 surveillance, smart policing, and quick emergency response through modern technology. Join us in building a safer, smarter city.
(3)

Your safety is our mission. Powered by PSCA.

07/09/2026
07/09/2026

سیف سٹی سرگودھا کے جدید کیمروں کی مدد سے شہر بھر میں سموگ کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑ...
07/09/2026

سیف سٹی سرگودھا کے جدید کیمروں کی مدد سے شہر بھر میں سموگ کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کرکے متعلقہ محکموں کے ذریعے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

صاف اور صحت مند ماحول کے لیے قوانین کی پابندی اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

تاریخِ پاکستان میں سنہری حروف سے لکھا ہوا نام۔یومِ دفاع کے موقع پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اپنے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت...
06/09/2026

تاریخِ پاکستان میں سنہری حروف سے لکھا ہوا نام۔
یومِ دفاع کے موقع پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اپنے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جن کی قربانیوں کی بدولت ہم آج محفوظ ہیں۔
ہمت کی 10 کہانیاں

06/09/2026

"وطن کی خاطر بہنے والا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔"
ہمارے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان کی حفاظت کی۔
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا خون عطیہ کریں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ورچوئل بلڈ بینک کے ساتھ بطور ڈونر رجسٹر ہوں اور کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔
15 ڈائل کریں اور 4 کا بٹن دبائیں۔
ایک خون کا عطیہ، ایک زندگی کی امید۔
پاکستان زندہ باد!
#6ستمبر #پاکستان ِ_عقیدت

request for to save lives

05/09/2026

پنجاب سیف سٹیز ورچوئل بلڈ بینک ہنگامی اور شدید ضرورت کے وقت مستحق افراد کو خون فراہم کر رہا ہے اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت یہ سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
لیکن پنجاب کے شہریوں کے تعاون کے بغیر ہم انسانیت کے اس مشن کو مزید وسیع پیمانے پر آگے نہیں بڑھا سکتے۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ خون عطیہ کرنے والے رضاکار (ڈونر) کے طور پر اپنا اندراج کروائیں۔
رجسٹریشن کے لیے 15 پر کال کریں اور پھر 4 دبائیں یا آپ پبلک سیفٹی ایپلیکیشن کے ذریعے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ہمارے سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے بھی ۔
آئیے! مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور کسی کی قیمتی جان بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ہیلمٹ لازمی پہنیں صرف چند سیکنڈ کا احتیاطی قدم زندگی بھر کی حفاظت
05/09/2026

ہیلمٹ لازمی پہنیں صرف چند سیکنڈ کا احتیاطی قدم زندگی بھر کی حفاظت

05/09/2026

AI-BASED CHILD PROTECTION SYSTEM!

Punjab's Safe City camera network is now equipped with Al-powered video analytics to identify child protection indicators in real time.

08/08/2026

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے جعلی، تبدیل شدہ اور چھپائی گئی نمبر پلیٹس کے خلاف مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے کارروائی شروع کر دی ہے۔ جدید کیمرے مشکوک نمبر پلیٹس کی خودکار شناخت کر کے فوری الرٹ جاری کر رہے ہیں۔
اتھارٹی کے مطابق جولائی کے دوران AI کیمروں کی مدد سے 100 سے زائد جعلی اور مشتبہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو پکڑا گیا۔ مشکوک گاڑیوں کی تفصیلات فوری طور پر فیلڈ فورس کو فراہم کی جاتی ہیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ نمبر پلیٹ چھپانا، تبدیل کرنا یا جعلی پلیٹ استعمال کرنا غیر قانونی ہے،جس پر جرمانے کے ساتھ مقدمہ بھی درج کیا جا سکتا ہے۔
Disclaimer:
This image was generated using AI and is for illustrative purposes only.

Address

Zaka Ullah Shaheed Police Lines Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share