Sibi Police

Sibi Police Publicizing the performance of Sibi Police

جشن عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیرسبی: جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں سبی، لہڑی، تریہڑ، تلی، خجک ا...
26/08/2026

جشن عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر

سبی: جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں سبی، لہڑی، تریہڑ، تلی، خجک اور بختیارآباد میں نکالے گئے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔

جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر تمام جلوسوں میں بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔ جلوس اپنے مقررہ روٹس سے ہوتے ہوئے اپنے اختتامی مقامات پر پہنچے، جہاں پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔

جلوسوں کے موقع پر ضلعی پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوسوں کے روٹس اور اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی، جبکہ شرکاء اور شہریوں کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں نے بھرپور فرائض انجام دیے۔

سیکیورٹی انتظامات کے تحت جلوسوں کی طرف آنے والے تمام راستوں کو عارضی طور پر سیل کیا گیا تھا، جبکہ مختلف مقامات پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی اور نگرانی کا مؤثر نظام قائم رکھا گیا۔

پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات کے باعث جشن عید میلادالنبی ﷺ کے تمام جلوس پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوئے اور مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال برقرار رہی۔

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ خجک کی اہم مقدمہ فرد نمبر  07/26  میں نامزد ملزم گرفتار**ڈی آئی جی سیوی...
25/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ خجک کی اہم مقدمہ فرد نمبر 07/26 میں نامزد ملزم گرفتار*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ خجک میر عبدالمنان گشکوری ، ایس آئی احمد خان سیلاچی نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا*
⬅️ *ملزم سومرو خان*
*FIR:07/26*
*US:380*

* گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کاروائی چوری کے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹر...
25/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کاروائی چوری کے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹر برآمد*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالرؤف مرغزانی، اے ایس آئی عبد الطیف نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا*
1️⃣فدا
2️⃣وقار
*FIR:151/26*
*U/S: 380-452-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ تلی کی کاروائی نامزد ملزم گرفتار**ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ا...
24/08/2026

پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ تلی کی کاروائی نامزد ملزم گرفتار*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تلی کمبیر خان نے ہمراہ محمد نسیم، عزیز الرحمن، کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا*

ملزم: واحد بخش
*FIR #; 14/26*
*U/S; 380-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ صدر سیوی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار**ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی...
24/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ صدر سیوی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی، ایس ایچ او صدر عبدالعزیز سولنگی، ایڈیشنل ایس ایچ او امداد علی، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا*

ملزم: عبدالرزاق
*FIR #; 15/26*
*U/S; 337ADF-337Fv -147 -149*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

22/08/2026


SSP Sevi Abdul Hameed awarded CC-III certificates and cash rewards to police officers and officials for excellent performance of duty.

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ صدر سیوی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار م**ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرا...
22/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ صدر سیوی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار م*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی، ایس ایچ او صدر عبدالعزیز سولنگی، ایڈیشنل ایس ایچ او امداد علی، انچارج سی آئی اے سجاد احمد، اے ایس آئی منور گشکوری، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا*

ملزم: امام بخش
*FIR #; 15/26*
*U/S; 337ADF-337Fv -147 -149*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

21/08/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، مقدمہ نمبر 148/26میں چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ...
21/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، مقدمہ نمبر 148/26میں چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالرؤف مرغزانی، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا*

*گرفتار ملزم سے*
*ہنڈا ڈریم ماڈل 2021موٹر سائیکل برآمد*
⬅️*فرحان احمد*

*گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی**پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، مقدمہ نمبر 149/26میں چوری شدہ گھریلو سامان برآمد،...
21/08/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰

*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، مقدمہ نمبر 149/26میں چوری شدہ گھریلو سامان برآمد، ملزم گرفتار*

*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالرؤف مرغزانی، انسپکٹر عبدالحمید رند نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے چوری شدہ گھریلو سامان برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا*

*گرفتار ملزم سے چوری شدہ گھریلو سامان برآمد*
⬅️*محمد صدیق*

FIR:149/26
US:380-457-34

*گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*

Address

Sibi Police
Sibi
82000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibi Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share