District RounDu

District RounDu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District RounDu, Political Party, Skardu.

05/03/2026

جس قدر ظلم گلگت میں ڈھایا گیا، وہ کسی طور بھی کربلا کے دردناک مناظر سے کم محسوس نہیں ہوا۔ ملت کے ننھے معصوم پھولوں کو بے دردی سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا اور انسانیت شرمندہ ہو کر دم توڑتی نظر آئی۔ یہ سانحہ صرف چند خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا المیہ ہے۔ افسوس کہ ظلم کی یہ داستان آج بھی معصوم جانوں کی قربانی سے لکھی جا رہی ہے۔

05/03/2026

الوداع اے سید 💔😥

فرزند تلوبروق روندو خورشید علی PMA157 LC میں بطور کمیشن آفیسر رکروٹ ہوے ہیں اور اس موقع پر ان کے  پوریفیملی  کو بہت بہت ...
25/02/2026

فرزند تلوبروق روندو خورشید علی PMA157 LC میں بطور کمیشن آفیسر رکروٹ ہوے ہیں اور اس موقع پر ان کے پوری
فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔

روندو کے مسائل نعروں سے نہیں، باعمل اور مضبوط قیادت سے حل ہوتے ہیں — اور وہ قیادت صرف راجہ ناصر علی خان مقپون ہیں۔ عوام ...
22/02/2026

روندو کے مسائل نعروں سے نہیں، باعمل اور مضبوط قیادت سے حل ہوتے ہیں — اور وہ قیادت صرف راجہ ناصر علی خان مقپون ہیں۔ عوام کے درمیان رہنے والے، زمینی حقائق سے باخبر اور ہر مسئلے کا عملی حل رکھنے والے راجہ ناصر علی خان مقپون ہی روندو کی حقیقی آواز ہیں۔ ایک باوقار، محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے روندو کا فیصلہ بالکل واضح ہے: راجہ ناصر علی خان مقپون کو ووٹ دیں۔ شاکر بلغاری

Shakir Anjum Balghari P P P Roundu Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed

سوشل میڈیا کی گونج واضح کر رہی ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔2020 کے مقابلے میں چار گنا زیادہ عوامی اعتماد حاصل کرنا ...
22/02/2026

سوشل میڈیا کی گونج واضح کر رہی ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔
2020 کے مقابلے میں چار گنا زیادہ عوامی اعتماد حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قیادت پر یقین پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔
عوامی رہنما Raja Nasir Ali Khan اپنے حلقے میں بدستور مضبوط ترین امیدوار کے طور پر ابھر رہے ہیں۔
آئیں، ان کے چاہنے اور سپورٹ کرنے والے بھرپور انداز میں میدان میں آئیں۔
ان شاء اللہ ایک بار پھر — عوام سرکار ✊

P P P Roundu Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed Syed Shamshad Kazmi

راجہ ناصر علی خان مقپون صاحب نے تھورسے کے عوام کا ایک اور دیرینہ اور اہم مطالبہ پورا کر دیا۔ تھورسے گرلز مڈل اسکول کا قی...
22/02/2026

راجہ ناصر علی خان مقپون صاحب نے تھورسے کے عوام کا ایک اور دیرینہ اور اہم مطالبہ پورا کر دیا۔ تھورسے گرلز مڈل اسکول کا قیام علاقے کی بنیادی ضروریات میں شامل تھا، جسے انہوں نے اپنی اولین ترجیحات میں رکھا اور بالآخر اسے عملی جامہ پہنایا۔
کئی سالوں سے تھورسے کی بچیاں ابتدائی تعلیم کے بعد مزید تعلیم کے لیے یا تو دور دراز علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور تھیں یا پھر تعلیم کا سلسلہ وہیں رک جاتا تھا۔ اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے گرلز مڈل اسکول کا قیام ایک تاریخی اور دور رس فیصلہ ثابت ہوا ہے۔
یہ اقدام نہ صرف بچیوں کو مقامی سطح پر معیاری تعلیم کی سہولت فراہم کرے گا بلکہ والدین کے اعتماد میں بھی اضافہ کرے گا۔ اس اسکول کے قیام سے علاقے میں شرحِ خواندگی بڑھے گی، بچیوں کو بااختیار بنانے میں مدد ملے گی اور مستقبل میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع بھی ہموار ہوں گے۔
یہ منصوبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی سیاست نعروں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر مبنی ہے۔ تھورسے کے عوام اس مثبت اور تاریخی قدم پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ اسی جذبے کے ساتھ ترقی کا سفر جاری رہے


P P P Roundu Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed Syed Shamshad Kazmi

راجہ ناصر علی خان مقپون کے خلاف باتیں کرنے سے عوام کی رائے پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا، کیونکہ عوام بخوبی جانتی ہے کہ انہ...
22/02/2026

راجہ ناصر علی خان مقپون کے خلاف باتیں کرنے سے عوام کی رائے پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا، کیونکہ عوام بخوبی جانتی ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں کون کون سے عملی کام انجام دیے ہیں۔
ان کی سیاست کا انداز ہمیشہ عوامی رہا ہے۔ وہ ہر وقت عوام کے لیے کھڑے رہے، عوام کے درمیان رہ کر عوام کے مسائل کے بارے میں سوچا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے۔
صحت کے شعبے میں جگہ جگہ ڈسپنسریاں قائم کی گئیں تاکہ دور دراز علاقوں کے لوگوں کو بنیادی طبی سہولیات میسر آ سکیں۔ تعلیم کے میدان میں نئے اسکول قائم کیے گئے اور کئی اسکولوں کو اپ گریڈ کیا گیا تاکہ بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم ہو۔
سڑکوں کی مرمت اور تعمیر پر خصوصی توجہ دی گئی تاکہ آمدورفت میں آسانی ہو۔ چاہے مسئلہ چھوٹا ہو یا بڑا، وہ ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔
پروپیگنڈا اپنی جگہ، مگر کارکردگی اور زمینی حقائق اپنی جگہ ہوتے ہیں — اور عوام سب کچھ دیکھتی اور سمجھتی ہے۔

Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed Syed Shamshad Kazmi P P P Roundu

افسوس کہ آج کل چند ناتجربہ کار افراد سوشل میڈیا کے ذریعے خود کو صحافی ظاہر کر کے اس پیشے کو بدنام کر رہے ہیں۔ خبر یا ویڈ...
18/02/2026

افسوس کہ آج کل چند ناتجربہ کار افراد سوشل میڈیا کے ذریعے خود کو صحافی ظاہر کر کے اس پیشے کو بدنام کر رہے ہیں۔ خبر یا ویڈیو نشر کرنے سے پہلے متعلقہ ادارے سے تصدیق کرنا بنیادی ذمہ داری ہے۔ بغیر تحقیق عوام کو گمراہ کرنا صحافت نہیں بلکہ غیر ذمہ داری ہے۔
جہاں تک پولو کا تعلق ہے، یہ گلگت بلتستان کی ثقافتی پہچان ہے۔ روندو میں متعدد ٹیمیں فعال ہیں اور سالانہ بڑے ایونٹس منعقد ہوتے ہیں۔ کھلاڑیوں کو گھوڑوں کی دیکھ بھال اور دیگر سہولیات فراہم کرنا ان کا جائز حق ہے، کیونکہ وقت کے ساتھ ضروریات بھی بڑھتی ہیں۔
راجہ ناصر علی خان کے دور میں روندو میں نمایاں ترقیاتی کام ہوئے، جو عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ اختلاف رائے سب کا حق ہے، مگر ذاتی عناد یا بغیر تحقیق تنقید مناسب نہیں۔
عوام کا اعتماد پروپیگنڈے سے متزلزل نہیں ہوتا۔ عزت اور مقام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
P P P Roundu
Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed Syed Shamshad Kazmi Iqra News GB

روندو  کے 78 سالہ تاریخ میں راجہ ناصر علی خان  مقپنون نےجو ترقیاتی کام اپنے دورحکومت میں کئے ہیں، اس کا مثال تاریخ  میں ...
10/02/2026

روندو کے 78 سالہ تاریخ میں راجہ ناصر علی خان مقپنون نےجو ترقیاتی کام اپنے دورحکومت میں کئے ہیں، اس کا مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی، راجہ صاحب کے درو حکومت کی ترقی کو نکال دیئے تو روندو میں کھنڈرات کے سوا اور کچھ نہیں ملے گا _ سرور علی
P P P Roundu Raja Nasir Ali Khan Raja Mansoor Ali Khan Raja Saqlain Ahmed

Address

Skardu

Telephone

+923350271252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District RounDu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District RounDu:

Share