Water & Sanitation Services Peshawar

Water & Sanitation Services Peshawar To bring Water and Sanitation services of Peshawar city at par with international standards.

WSSP is a public sector company registered with SECP and owned by provincial government of Khyber Pakhtunkhwa. It is first of its kindly urban utility that provide integrated water supply, sanitation and solid waste management services to the people of Peshawar city. The company has more than 4500 employees and disposes around 800 tons of waste and provide clean drinking water to around 2 million people.

جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک کی صدارت میں زون سی مینجمنٹ کا اجلاس، مینجمنٹ، واٹر سپلائی، واٹر ریٹ اور سالیڈ ویسٹ مینجم...
06/08/2026

جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک کی صدارت میں زون سی مینجمنٹ کا اجلاس، مینجمنٹ، واٹر سپلائی، واٹر ریٹ اور سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ سٹاف کی شرکت، اجلاس میں بلوں کی وصولی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ ادھر ایگزیکٹو مجسٹریٹ محمد سہیل خان کی صدارت میں اسسٹنٹ منیجرز کسٹمرز کیئر کا اجلاس ہوا جس میں ماہانہ اہداف پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اہداف کے بروقت حصول کی ہدایات جاری کی گئیں۔
Se

منیجر سالیڈ ویسٹ زون بی طارق صدیق اور دیگر حکام کا گل آباد یکہ توت کا دورہ، علاقہ عمائدین اور نمائندوں سے پانی اور صفائی...
06/08/2026

منیجر سالیڈ ویسٹ زون بی طارق صدیق اور دیگر حکام کا گل آباد یکہ توت کا دورہ، علاقہ عمائدین اور نمائندوں سے پانی اور صفائی سے متعلق مسائل بارے بات چیت، علاقے میں صفائی، پانی فراہمی اور نکاسی آب صورتحال کا جائزہ بھی لیا۔
Se

منیجر سالیڈ ویسٹ زون ڈی گوہر علی صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب عملہ صفائی میں مصروف عمل ہے۔           ...
06/08/2026

منیجر سالیڈ ویسٹ زون ڈی گوہر علی صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب عملہ صفائی میں مصروف عمل ہے۔

منیجر سالیڈ ویسٹ زون اے ڈاکٹر محمد ضیاد سڑکوں کی صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔         ...
06/08/2026

منیجر سالیڈ ویسٹ زون اے ڈاکٹر محمد ضیاد سڑکوں کی صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔

فیلڈ عملے کی حاضری کی چیکنگ اور مانیٹرنگ۔
06/08/2026

فیلڈ عملے کی حاضری کی چیکنگ اور مانیٹرنگ۔

عملہ کلیکشن پوائنٹس سے کوڑا کرکٹ اٹھا رہا ہے۔ کوڑا صرف مقررہ مقامات پر پھینکیں۔
06/08/2026

عملہ کلیکشن پوائنٹس سے کوڑا کرکٹ اٹھا رہا ہے۔ کوڑا صرف مقررہ مقامات پر پھینکیں۔

عملہ صفائی مصروف عمل، جگہ جگہ اور سڑکوں پر گندگی نہ پھینکیں۔
06/08/2026

عملہ صفائی مصروف عمل، جگہ جگہ اور سڑکوں پر گندگی نہ پھینکیں۔

عملہ نالیوں کی صفائی کر رہا ہے۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں تاکہ نکاسی نظام میں رکاوٹ نہ آئے۔
06/08/2026

عملہ نالیوں کی صفائی کر رہا ہے۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں تاکہ نکاسی نظام میں رکاوٹ نہ آئے۔

نائٹ شفٹ میں یونیورسٹی روڈ کی صفائی۔
06/08/2026

نائٹ شفٹ میں یونیورسٹی روڈ کی صفائی۔

عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔ سڑکوں پر گندگی نہ پھینکیں۔
06/08/2026

عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔ سڑکوں پر گندگی نہ پھینکیں۔

Address

WSSP Head Office, Local Council Board Building, Plot No. 33, Sector E-8, Phase-7, Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water & Sanitation Services Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water & Sanitation Services Peshawar:

Shortcuts

Share