Directorate Of Higher Education KP

Call Directions Website Contact the organization

Directorate Of Higher Education KP The Directorate of Higher Education Peshawar is an attached department of the Higher Education, Archives and Libraries Department Govt. of Khyber Pakhtunkhwa.

It was established in 1979 for the management of Govt. (Male & Female) Colleges of the Province.

ARRANGEMENT OF JMC-WISE EXHIBITION AND EXAMINATION OF BS FINAL-YEAR PROJECTS
23/11/2026

ARRANGEMENT OF JMC-WISE EXHIBITION AND EXAMINATION OF BS FINAL-YEAR PROJECTS

Submission of income Tax Returns for the year 2025-26
23/11/2026

Submission of income Tax Returns for the year 2025-26

22/11/2026
21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے سلسلے میں ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا، جناب ڈاکٹر فرید اللہ شاہ صاحب کا خصوصی پیغام۔

21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے حوالے سے اردو و پشتو کے معروف کالم نگار، ممتاز ادیب، ڈرامہ نگار اور ناول نگار پروفیسر خالد سہیل صاحب کا خصوصی پیغام۔

21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے حوالے سے گورنمنٹ کالج پشاور کے طالب علم شفقت محمد مسعود کا اظہارِ خیال۔

21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے حوالے سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حیات آباد نمبر 1 کی طالبہ حسیبہ کا اظہارِ خیال۔

21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے سلسلے میں گورنمنٹ کالج پشاور میں منعقدہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، جناب عابد اللہ کاکاخیل صاحب کا خصوصی پیغام۔

21/11/2026

خیبر پختونخوا لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات گورنمنٹ کالج پشاور میں منعقد ہوئی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے زیرِ اہتمام لٹریری فیسٹیول ’’ادبی اُڑان‘‘ کے سلسلے میں آج گورنمنٹ کالج پشاور میں جوائنٹ مینجمنٹ کونسل (JMC) پشاور کے زیرِ انتظام کالجز کے طلبہ کے مابین منعقدہ ادبی مقابلوں کی تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، لائبریریز اینڈ آرکائیوز جناب عابد اللہ کاکاخیل تھے، جبکہ ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن جناب ڈاکٹر فرید اللہ شاہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب کے میزبان پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور، جے ایم سی کوآرڈینیٹر پشاور اور چیئرمین ادبی اُڑان جے ایم سی پشاور پروفیسر شفیع اللہ خٹک تھے۔

فیسٹیول کے تحت 16 اور 17 نومبر کو ضلع پشاور کے مختلف میل اور فی میل کالجز میں آٹھ مختلف کیٹیگریز میں ادبی مقابلے منعقد ہوئے، جن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو 20 ہزار، دوسری پوزیشن والوں کو 15 ہزار جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو 10 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا۔

تقریب کے آغاز میں پروفیسر شفیع اللہ خٹک نے مہمانِ خصوصی، ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن اور دیگر شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ادبی اُڑان جیسے پروگرام طلبہ میں تخلیقی، تعمیری اور اصلاحی سوچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

بعد ازاں مہمانِ خصوصی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن جناب عابد اللہ کاکاخیل اور ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن ڈاکٹر فرید اللہ شاہ نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن عابد اللہ کاکاخیل نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے اور یہی نوجوان ملک میں مثبت تبدیلی کے ضامن ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح نوجوانوں کی تعلیم، تربیت اور صلاحیتوں کو نکھارنا ہے، اسی لیے نوجوانوں کی فکری و تخلیقی نشوونما کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے طالب علمی کے دور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی ایک اچھے مقرر اور مباحثوں کے شوقین رہے ہیں اور مختلف مقابلوں میں حصہ لیتے رہے ہیں۔ انہوں نے طلبہ کو ایسی مثبت سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی۔

تقریب میں اساتذہ، کالجز کے سربراہان، ادبی مقابلوں کے منتظمین اور کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

Non Submission of ACRs
19/11/2026

Non Submission of ACRs

Address

Northern By Pass, Near Govt; Polytechnic Institute, D. G Commerce Building Rano Garhi
Peshawar
25160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919330496

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate Of Higher Education KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Directorate Of Higher Education KP:

Shortcuts

Share

Nearby government services