Khyber Pakhtunkhwa Food Safety & Halaal Food Authority

Khyber Pakhtunkhwa Food Safety & Halaal Food Authority The official page of Khyber Paukhtunkhwa Food Safety and Halal Food Authority. For interac

کرک: فوڈ سیفٹی ٹیم کا محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خریدی گئی نئی گندم کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹن...
04/09/2026

کرک: فوڈ سیفٹی ٹیم کا محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خریدی گئی نئی گندم کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹنگ کے لیے لیب بھیجے گئے۔
اس کے علاوہ لٹمبر بازار میں مختلف خوراک کے کاروباروں کا معائنہ کیا۔

سوات: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر اور ڈپٹی ڈائرکٹر ملاکنڈ ڈویژن کے سربراہی میں ضلع سوات می...
04/09/2026

سوات: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر اور ڈپٹی ڈائرکٹر ملاکنڈ ڈویژن کے سربراہی میں ضلع سوات میں پچھلے کئی ماہ میں فوڈ سیفٹی آپریشنز میں ضبط شدہ ناقص اور خوراکی اشیاء کو تلف کر دیا۔ ضبط شدہ اشیاء میں 180کلو مصالحہ۔ 150کلو مس لیبل پاپڑ چپس۔ 200کلوکیچ اپ ۔ 1200لیٹرز جعلی اور ذائدلمیعاد مشروبات، کئی کلو کریانہ آئٹمز اور چائنہ سالٹ شامل تھیں۔

ہری پور: فوڈ سیفٹی ٹیم کی اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ مختلف ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی انسپکشن۔ فوڈ بزنس...
04/09/2026

ہری پور: فوڈ سیفٹی ٹیم کی اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ مختلف ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی انسپکشن۔ فوڈ بزنس سے وابستہ ورکرز اور فوڈ ہینڈلرز کی طبی اسکریننگ کی گئی۔ اس موقع پر فوڈ بزنس آپریٹرز اور ورکرز کو ذاتی حفظانِ صحت، صاف لباس، ہاتھوں کی صفائی اور میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

بونیر: فوڈ سیفٹی ٹیم کی پیر بابا اور پاچا کلے بازار میں کاروائیاں۔ آئس کریم، مشروبات اور ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی انسپکشن۔ ...
04/09/2026

بونیر: فوڈ سیفٹی ٹیم کی پیر بابا اور پاچا کلے بازار میں کاروائیاں۔ آئس کریم، مشروبات اور ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی انسپکشن۔ فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک آئسکریم فیکٹری سیل جبکہ متعدد کو جرمانہ عائد۔

ملاکنڈ: فوڈ سیفٹی ٹیم کا ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ مختلف فلور ملز کا معائنہ۔ آٹے کے معیار کا معائنہ کیا گیا...
04/09/2026

ملاکنڈ: فوڈ سیفٹی ٹیم کا ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ مختلف فلور ملز کا معائنہ۔ آٹے کے معیار کا معائنہ کیا گیا اور مختلف فلور ملز سے آٹے کے نمونے حاصل کرکے صوبائی سٹیٹک لیب بھیج دیے گئے۔
اس کے علاوہ بٹ خیلہ بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ ،بہتری کے نوٹسز جاری۔

04/09/2026

صوابی: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں کاروائی۔ کارؤائی کے دوران سٹور سے تقریباً 1100 لیٹر غیر معیاری، جعلی اور مس برانڈنڈڈ کاربونیٹڈ ڈرنکس برآمد کرکے ضبط کر لی گئیں۔ فوڈ آپریٹر کے خلاف قانون کے مطابق جرمانہ عائد۔

خیبر: فوڈ سیفٹی ٹیم کا تحصیل باڑہ میں قائم مختلف فلور ملز کا معائنہ۔ فلور ملز سے تیار ہونے والے آٹے کے نمونے حاصل کرکے ل...
04/09/2026

خیبر: فوڈ سیفٹی ٹیم کا تحصیل باڑہ میں قائم مختلف فلور ملز کا معائنہ۔ فلور ملز سے تیار ہونے والے آٹے کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری ٹیسٹنگ کے لیے بھجوا دیے گئے۔ فلور ملز کے مالکان اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کو معیاری، صاف اور محفوظ آٹا فراہم کیا جائے اور فوڈ سیفٹی کے تمام اصولوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

چارسدہ: فوڈ سیفٹی ٹیم کا محکمہ خوراک کے ہمراہ چارسدہ میں مختلف فلور ملز کا مشترکہ معائنہ۔ سرکاری آٹے کے نمونے حاصل کرکے ...
04/09/2026

چارسدہ: فوڈ سیفٹی ٹیم کا محکمہ خوراک کے ہمراہ چارسدہ میں مختلف فلور ملز کا مشترکہ معائنہ۔ سرکاری آٹے کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹنگ کے لیے لیب بھیجے گئے۔
اس کے علاؤہ مندنی بازار میں مختلف خوراک کے کاروباروں کا معائنہ۔ بہتری کے لیے نوٹس جاری۔

پشاور: فوڈ سیفٹی ٹیم ٹاؤن-2 کا محکمہ خوراک کے ہمراہ مختلف فلور ملز کا مشترکہ معائنہ۔ فلور ملز میں آٹے کے معیار، صفائی و ...
04/09/2026

پشاور: فوڈ سیفٹی ٹیم ٹاؤن-2 کا محکمہ خوراک کے ہمراہ مختلف فلور ملز کا مشترکہ معائنہ۔ فلور ملز میں آٹے کے معیار، صفائی و حفظانِ صحت، خام مال کے ذخیرہ، پروڈکشن ایریا اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مختلف فلور ملز سے آٹے کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹنگ کے لیے لیب بھیجے گئے۔

کوہاٹ: فوڈ سیفٹی ٹیم کی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ کارؤائی۔ مختلف فلور ملز کا تفصیلی معائنہ۔ ملز سے آٹے کے نمونے لیکر ٹ...
03/09/2026

کوہاٹ: فوڈ سیفٹی ٹیم کی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ کارؤائی۔ مختلف فلور ملز کا تفصیلی معائنہ۔ ملز سے آٹے کے نمونے لیکر ٹیسٹنگ کے لیے لیب ارسال۔
اس کے علاؤہ سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایت پر فاسٹ فوڈ پوائنٹ کا معائنہ۔ صفائی کے ناقص انتظامات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد۔

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00

Telephone

+92919212959

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Food Safety & Halaal Food Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khyber Pakhtunkhwa Food Safety & Halaal Food Authority:

Shortcuts

Share