06/10/2026
ٹی ایم اے کبل سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی ستھرائی کے عمل میں مصروفِ عمل ہے۔
عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
06/10/2026