TMA Dir Upper

TMA Dir Upper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TMA Dir Upper, Government Official, Rehankot.

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سنینٹیشن عملہ گاربیج کلیکشن پوائنٹ پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کے کام میں مصروف ہے۔ عملہ...
25/08/2026

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سنینٹیشن عملہ گاربیج کلیکشن پوائنٹ پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کے کام میں مصروف ہے۔ عملہ شہر کو صاف ستھرا، خوبصورت اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہا ہے۔ شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ صفائی کا خیال رکھتے ہوئے کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور دیر شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

صفائی ستھرائی کے سلسلے میں ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا عملہ مین بازار دیر میں نالیوں اور ڈرین کی صفائی میں مصروف ہے۔ شہریوں سے...
24/08/2026

صفائی ستھرائی کے سلسلے میں ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا عملہ مین بازار دیر میں نالیوں اور ڈرین کی صفائی میں مصروف ہے۔ شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ صفائی کا خیال رکھیں اور کوڑا کرکٹ نالیوں میں نہ پھینکیں۔

پناکوٹ ڈی سی بنگلہ میں ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا صفائی سنیٹیشن عملہ صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔ صفائی کے اس عمل کا مق...
24/08/2026

پناکوٹ ڈی سی بنگلہ میں ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا صفائی سنیٹیشن عملہ صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔ صفائی کے اس عمل کا مقصد علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا ہے۔

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سینیٹیشن عملہ کوٹکی قصاب خانہ روڈ پر صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔ صفائی کے عمل کی نگرانی متع...
23/08/2026

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سینیٹیشن عملہ کوٹکی قصاب خانہ روڈ پر صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔ صفائی کے عمل کی نگرانی متعلقہ عملہ باقاعدگی سے کر رہا ہے تاکہ علاقے کو صاف ستھرا اور پُرصفا رکھا جا سکے۔

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں ریحان کوٹ بازار میں صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف...
21/08/2026

ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں ریحان کوٹ بازار میں صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔ اہلِ علاقہ سے اپیل ہے کہ صفائی برقرار رکھنے کے لیے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔

20/08/2026

NC show link road cleanliness bay TMA dir town
#

این سی شو  لنک روڈ کی صفائی ستھرائی کا کام ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کے زیرِ نگرانی جاری ہے۔
20/08/2026

این سی شو لنک روڈ کی صفائی ستھرائی کا کام ٹی ایم اے دیر ٹاؤن کے زیرِ نگرانی جاری ہے۔

دیر بالا میں صفائی ستھرائی کا سلسلہ جاریدیر بالا ٹی ایم اے کا سینیٹیشن عملہ مختلف مقامات پر ڈسٹ بنز کی صفائی اور کوڑا کر...
20/08/2026

دیر بالا میں صفائی ستھرائی کا سلسلہ جاری

دیر بالا ٹی ایم اے کا سینیٹیشن عملہ مختلف مقامات پر ڈسٹ بنز کی صفائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے میں مصروفِ عمل ہے۔ شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے صفائی کا یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے۔

پڑاؤ پل کے قریب بند نالے کی صفائیٹی ایم اے دیر کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں پڑاؤ پل کے قریب عرصہ س...
19/08/2026

پڑاؤ پل کے قریب بند نالے کی صفائی

ٹی ایم اے دیر کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں پڑاؤ پل کے قریب عرصہ سے بند نالے کی صفائی اور بحالی میں مصروفِ عمل ہے۔

صفائی کے اس اقدام سے نہ صرف نکاسیٔ آب کا مسئلہ بہتر ہوگا بلکہ علاقے میں صفائی ستھرائی کی صورتحال بھی مزید بہتر ہونے کی امید ہے۔ ٹی ایم اے دیر کا عملہ عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دے رہا ہے۔

محلہ کِس میں بند کلوڈ کی صفائیٹی ایم اے دیر کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں محلہ کِس، لیویز لائن کے ق...
19/08/2026

محلہ کِس میں بند کلوڈ کی صفائی

ٹی ایم اے دیر کا سینیٹیشن عملہ سپروائزر سلیمان خان کی نگرانی میں محلہ کِس، لیویز لائن کے قریب عرصہ دراز سے بند کلوڈ کی صفائی اور بحالی میں مصروفِ عمل ہے۔

یاد رہے کہ یہ کلوڈ کافی عرصے سے بند تھا، جس کے باعث اہلِ علاقہ کو مشکلات کا سامنا تھا۔ ٹی ایم اے کے عملے کی جانب سے صفائی کا کام قابلِ تحسین ہے۔ امید ہے کہ علاقے میں صفائی ستھرائی اور نکاسیٔ آب کے مسائل کے حل کے لیے یہ سلسلہ مزید جاری رہے گا۔

Address

Rehankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share