Malaria Control Program Shangla

Malaria Control Program Shangla General information about Malaria & Dengue fever and it's prevention

08/11/2025
ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نذر محمد کی خصوصی ہدایات پہ آج تحصیل بشام کے لئے فوگ سپرے ٹیم تشکیل کردی ...
21/10/2025

ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نذر محمد کی خصوصی ہدایات پہ آج تحصیل بشام کے لئے فوگ سپرے ٹیم تشکیل کردی گئی ۔
ڈینگی سے بچاؤ کے لئے ٹیم نے اج بشام کے مختلف علاقوں میں فوگ سپرے کیا تاکہ عوام کو ڈینگی مچھر سے چھٹکارا مل جائے ۔
یاد رہے کہ اِس سے پہلے بھی تحصیل بشام میں آئی آر ایس اور فیومیگیشن کا عمل ہوا ہے لیکن ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت عوام کی جان ومال کی تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہیں ۔
عوام سے درخواست ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر بھی اپنائے ۔
Health Department, KP
Deputy Commissioner Shangla
District Health Officer Shangla

ملک بھر کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی چار روزہ انسداد پولیو مہم ہوگا جس میں پانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے پلائے ...
10/10/2025

ملک بھر کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی چار روزہ انسداد پولیو مہم ہوگا جس میں پانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے پلائے جائے گے ۔اور ساتھ میں چھ ماہ سے لیکر پانچ سال تک کے بچّوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے گے

04/10/2025
آج ڈی ایچ او ڈاکٹر نظر محمد  کی زیرِ صدارت اور انڈس ھسپتال ملیریا اسٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر...
01/10/2025

آج ڈی ایچ او ڈاکٹر نظر محمد کی زیرِ صدارت اور انڈس ھسپتال ملیریا اسٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر میں ملیریا کی روک تھام، تشخیص اور علاج سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈاکٹر نظر محمد نے فیلڈ اسٹاف کو مقررہ اہداف کے حصول، مکمل رپورٹنگ اور بروقت کیس رسپانس پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی صحت کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ عملے کو بھرپور ذمہ داری اور دیانتداری سے کام لینا ہوگا۔

01/10/2025
شانگلہ ڈینگی بچاؤ مہم    ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شاہی ملک نے آ...
30/09/2025

شانگلہ ڈینگی بچاؤ مہم
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شاہی ملک نے آج اسسٹنٹ کمشنر بشام کے ساتھ ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کی اِس موقع پہ ملیریا سپروائزر بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔ڈاکٹر شاہی ملک نے اسسٹنٹ کمشنر کو بشام میں جاری ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لئے جاری اقدامات کے بارے میں مکمل بریفنگ دی ۔
اِس کے بعد سب جیل بشام کا دورہ کیا تاکہ وہاں پہ ڈینگی کے حفاظتی اقدامات کا جائِزہ لیا جائے ۔اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے سینٹیشن سٹاف کو ہدایات جاری کردی کہ جیل اور ارد گرد کے حدود میں آئی آر ایس شروع کی جائے ۔
پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر نے آئی آر ایس سپرے کے لئے مزید کیمیکل تحصیل میونسپل آفیسر بشام کو حوالہ کردی ۔
Health Department, KP
Deputy Commissioner Shangla
Assistant Commissioner/SDM Besham
District Health Officer Shangla

صوبائی ڈینگی ایکشن کے پلان کے تحت محکمہ صحت ضلع شانگلہ کا عملہ ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ روزانہ کی بن...
23/09/2025

صوبائی ڈینگی ایکشن کے پلان کے تحت محکمہ صحت ضلع شانگلہ کا عملہ ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ روزانہ کی بنیاد پہ حفاظتی اقدامات میں مصروف ۔
پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شاہی ملک کی نگرانی میں آج تحصیل بشام شنگ کے مختلف سکولوں میں آگاہی مہم چلائی گئی ۔
اس کے ساتھ ملیریا ہونٹ شانگلہ نے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور مندرجہ ذیل خدمات سرانجام دیے

✅ ملیریا سرویلنس
✅ لاروا چیکنگ
✅ عوامی آگاہی مہم
✅ مچھروں کی افزائش کی جگہوں کا معائنہ

📢 شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے، صفائی کا خاص خیال رکھنے اور پانی جمع نہ ہونے دینے کی تلقین کی گئی۔

صحت مند معاشرہ، ہم سب کی ذمہ داری! 💪
Health Department, KP
District Health Officer Shangla
Deputy Commissioner Shangla
Assistant Commissioner/SDM Besham

ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ تحصیل بشام میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگ سپرے...
19/09/2025

ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نذر محمد کی ہدایات پہ تحصیل بشام میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگ سپرے کا آغاز کردیا گیا ۔
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بشام اور محکمہ صحت کے باہمی تعاون سے بشام ،شنگ ،میرہ ،اور دندائی میں فوگ سپرے کردیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شاہی ملک کی نگرانی میں اِس مہم کا آغاز ہوگیا ۔اور تحصیل بشام کے کونے کونے تک فوگ سپرے ہوگئ ۔
اسسٹنٹ کمشنر بشام نے خود اسکی نگرانی کی تاکہ فوگ سے کوئی بھی علاقہ محروم نہ ہو ۔
علاقے کے لوگوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔
Health Department, KP
District Health Officer Shangla
Deputy Commissioner Shangla
Assistant Commissioner/SDM Besham

Address

Shangla
19100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaria Control Program Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share