28/05/2026
یومِ تکبیر ہمیں اتحاد، خودمختاری اور قومی وقار کی یاد دلاتا ہے۔
28 مئی 1998 وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
آج ہم اپنے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قوم کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یومِ تکبیر مبارک