Gilgit Baltistan Awareness Forum

Gilgit Baltistan Awareness Forum Struggle for the Fundamental & Constitutional Rights of Gilgit Baltistan as enjoyed by citizens of Pakistan recognized by Constitution of Pakistan.

سب سے پہلے گلگت بلتستان
04/02/2026

سب سے پہلے گلگت بلتستان

28/12/2025
17/12/2025

گلگت بلتستان کے نمائدو کو عوام کی یاد آئے گی۔خدارا سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کاسٹ کرے یہ آپ کے آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوال ئے

ایمانداری سے کام کرنا بھی مافیاز کو برداشت نہیں ہوتا اسسٹنٹ کمشنر احسان الحق ایک ایماندار باصلاحیت آفیسر ہے اصل میں ہم ل...
04/12/2025

ایمانداری سے کام کرنا بھی مافیاز کو برداشت نہیں ہوتا اسسٹنٹ کمشنر احسان الحق ایک ایماندار باصلاحیت آفیسر ہے اصل میں ہم لوگ دو نمبری کو دیکھ دیکھ کے ایمانداری کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہو چکے ہیں اب کوئی ایمانداری سے کام کرنا چاہے تو ہمیں گراں گزرتے ہیں سرکاری ہو یا پرائیویٹ ہر جگہ ہر شخص لوٹ مار بےایمانی کر رہیں ہیں تو ایسے میں کوئی ایماندار آفیسر ان بےایمانوں کے بل میں ہاتھ ڈال کے کھینچ کھینچ کے سیدھے کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں جو ان کرپٹ اور بے ایمان گروہ کو گراں گزر رہے ہیں اس لئے یہ سب مل کے اسسٹنٹ کمشنر احسان الحق صاحب جیسے نیک با صلاحیت اور نڈر آفیسر کے خلاف مختلف ہتھکنڈے اور پروپیگنڈے کر رہے ہم احسان الحق جیسے ایماندار آفیسر کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں
حاجی تنویر احمد صدر انجمن تاجران علی چوک سکردو

01/11/2025

گلگت بلتستان کی نامکمل آزادی مبارک ہو
27 اکتوبر کو انڈیا کی طرف سے کشمیر میں افواج داخل کرنے کیبعد گلگت بلتستان میں ڈوگروں کے خلاف بغاوت ہوئی اور گلگت کو آزاد کیا۔ یہ بغاوت اس خطے کو انڈیا کے ہاتھوں میں جانے سے روکنا اور گلگت بلتستان کو پاکستان میں شامل کرنا تھا۔ اس بغاوت کے نتیجے میں ملنے والی آزادی اس بات کا مظہر تھی کہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام اسلام کے نام پر بننے والے نوازئیدہ مملکت خداداد پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، اسی لئے صرف سولہ دن آزاد رہنے کیبعد اس خطے کے عوام نے اپنے آپکو پاکستان کو سونپ دیا۔
پاکستان میں شامل تمام تر اکائیوں میں یہ واحد خطہ ہے جو باقاعدہ جنگ لڑ کر پاکستان میں شامل ہوا۔
گلگت بلتستان نے جن امیدوں کے مینار پر کھڑے ہوکر بے سروسامانی میں لڑ کر ڈگروں کو بھگایا اس کا صلہ مملکت خدادا پاکستان کماحقہ نہیں دے سکا ۔ بدقسمتی سے خطہ اسی کشمیر کے ساتھ جڑ گیا جس سے اس نے آزادی حاصل کی تھی ، اور آج تک کشمیر کے نام پر قربانیاں دے رہا ہے ۔
خطے کے بنیادی انسانی آئینی حقوق کا سوال آج اسی سال بھی حل طلب ہے ۔ اسی سالوں میں خطے کی آئینی شناخت ہی واضح نہ ہو سکی ۔ خطہ آج بھی بقول سپریم کورٹ آف پاکستان سٹیٹ لیس( stateless) ہے. ضرورت اس امر کی ہے کہ سٹریجکلی انتہائی اہمیت کے اس علاقے کے عوام کی محرومیاں ختم کی جائیں اور عوام کے دیرینہ مطالبات کو حل کیا جائے ۔ یہاں کے عوام کو ح حکمرانی دیکر اس احساس کو تقویت دی جائے کہ اس علاقے کے لوگ اپنے خطے کے مالک ہیں ۔۔۔تب تک اسی سال پہلے کے ڈوگروں سے ملنے والی آزادی کو بس ایک ناکمل آزادی ہی سمجھی جائیگی ۔

جی بی اوئیرنیس فورم

 #سکردو:
22/10/2025

#سکردو:

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Awareness Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share