Peshawar Electric Supply Company

Call Directions Website Contact the organization

Peshawar Electric Supply Company PESCO's Official page.

Peshawar Electric Supply Company (PESCO), located in Peshawar provides service of power distribution to over 3.8 million consumers of all civil districts of Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan. At PESCO networks, we own and maintain Khyber Pukhtunkhwa’s electricity distribution system via 132, 66, 33KV sub-transmission lines, sub-stations and 11KV & 440V low tension lines with distribution transformers that deliver electricity to your home or business.

13/11/2026
پیسکو ریجن میں بجلی کی تاروں کے نزدیک درختوں کی شاخوں کی کٹائی جاری ہے، درختوں کی شاخوں کا تاروں سے ٹکرانے سے لائن فالٹ ...
11/11/2026

پیسکو ریجن میں بجلی کی تاروں کے نزدیک درختوں کی شاخوں کی کٹائی جاری ہے،

درختوں کی شاخوں کا تاروں سے ٹکرانے سے لائن فالٹ آجاتا ہے جو بجلی کی بندش کی بڑی وجہ ہے،

11/11/2026

کیا آپ کے علاقے میں لووولٹیج آرہا ہے؟؟؟
فوری 118 پر مفت کال کر کے شکایت درج کرائیں تاکہ پیسکو ٹیم جلد از جلد آپکا مسئلہ حل کرے

پیسکو چیف اختر حمید خان کی ہدایت پر بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف کارروائیاں جاریایس ڈی او پیسکو محمد رضوان نے ٹیم کے ہ...
11/11/2026

پیسکو چیف اختر حمید خان کی ہدایت پر بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف کارروائیاں جاری

ایس ڈی او پیسکو محمد رضوان نے ٹیم کے ہمراہ سیٹھی ٹاؤن سب ڈویژن پشاور میں 4 ہائی لاس ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کر دی، مذکورہ ٹرانسفارمرز پر 8 کروڑ 20 لاکھ روپے کے بقایا جات ہیں اور ڈائریکٹ کنڈوں سے بجلی چوری بھی کی جاتی ہے،

کل مورخہ 12 نومبر مندرجہ ذیل فیڈرز پر مرمتی کام کیے جائینگے
11/11/2026

کل مورخہ 12 نومبر مندرجہ ذیل فیڈرز پر مرمتی کام کیے جائینگے

09/11/2026

بجلی کا بل ادا کرنا اب ہوا آسان
گھر بیٹھے کبھی بھی کہیں بھی

اپنے بجلی کے بل پر موجود QR کوڈ کو بینکنگ ایپ یا موبائل والٹ سے سکین کریں اور بل ادا کریں اطمینان کے ساتھ

08/11/2026

پیسکو چیف اختر حمید خان کی ہدایت پر صارفین کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے جدید نوعیت کے کسٹمر سروس سینٹر 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں، اب نہ بار بار دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت ہے اور نہ انتظار کرنے کی، کسی بھی قسم کی شکایت کے فوری حل یا رہنمائی کیلئے پیسکو کسٹمر سروس سینٹر پر تشریف لائیں

07/11/2026

چیف ایگزیکٹیو آفیسر پیسکو اختر حمید خان کی ہدایت پر دلہ ذاک روڈ پر بجلی کے کھمبوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں، جیو نیوز کی رپورٹ

Address

Shami Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 15:00

Telephone

+92919212028

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Electric Supply Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peshawar Electric Supply Company:

Shortcuts

Share